تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِلال کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِلال کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: خِلال
خِلال کَرنا کے اردو معانی
- خلال سے دانت کریدنا، دانتوں کے درمیان سےغذا کے ذریعے یا ریشے وغیرہ نکالنا
- وضو کرتے وقت پاؤں دھونے، پہلے دائیں ہاتھ کی چاروں انگلیاں داڑھی کے بالوں میں کنگھی کی طرح پھیرنا تاکہ پانی بالوں میں چلا جائے
- وضو کرتے وقت کہنیوں تک انگلیوں میں پھیرنا تاکہ پانی انگلیوں کی گھائیوں میں پہنچ جائے یا اسی طرح پیروں کی انگلیوں میں ہاتھ کی انگلی پھیرنا
English meaning of KHilaal karnaa
- comb hair or beard with fingers
- use a toothpick
ख़िलाल करना के हिंदी अर्थ
- ख़िलाल से दाँत कुरेदना, दाँतों के बीच से भोजन के द्वारा या रेशे आदि निकालना
- वुज़ू करते समय पाँव धोने, पहले दाएँ हाथ की चारों उँगलियाँ दाढ़ी के बालों में कँघी की तरह फेरना ताकि पानी बालों में चला जाये
- वुज़ू करते समय कुहनियों तक उँगलियों में फेरना ताकि पानी उँगलीयों की अंटियों में पहुँच जाये या इसी तरह पैरों की उँगलियों में हाथ की उँगली फेरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِلال کَرنا)
خِلال کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔