تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَّاق" کے متعقلہ نتائج

خَلَّاق

تخلیق کی غیر معمولی قدرت والا، بہت پیدا کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام

خَلَّاقِ دُو عَالَم

دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں سے مراد دنیا اورآخرت

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَّاق کے معانیدیکھیے

خَلَّاق

KHallaaqख़ल्लाक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَلَقَ

خَلَّاق کے اردو معانی

صفت

  • تخلیق کی غیر معمولی قدرت والا، بہت پیدا کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام
  • ابھارنے والا، پیدا کرنے والا
  • موجد، بانی، بنانے والا
  • (ادب) تخلیقی صلاحیت رکھنے والا، (شاعر، افسانہ نگار وغیرہ)

اسم، مذکر

  • بہت پیدا کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا نام

شعر

English meaning of KHallaaq

Adjective

  • the Creator, God
  • creative, genuine
  • (Literature) the one who have creative abilities (like poets and writers)

ख़ल्लाक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक उत्पन्न करने बाला, सृष्टि को उत्पन्न करने वाला, ईश्वर का लाक्षणिक नाम
  • उभारने वाला, पैदा करने वाला
  • अविष्कारक, संस्थापक, बनाने वाला
  • (साहित्य) रचनात्मक योग्यता रखने वाला, (कवि, कहानिकार आदि)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत पैदा करने वाला, भगवान का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words