تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِرْس بازی" کے متعقلہ نتائج

خِرْس

ریچھ، بھالو.

خِرْس بان

رِیچھ والا

خِرْس بازی

اُچھل کُود، ہڑدنگی، مستی

خِرْس گِیاہ

ایک پیڑ جِس میں پہاڑی گلجر کے سے بِیج لگتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ اس میں سوئے کے چھترکی طرح چھتر لگتے ہیں وہ خرس گِیاہ کہلاتے ہیں کیونکہ ان جھتروں رِیچھ بری رغبت سے کھاتا ہے.

خِرْس طِینَت

حیوان فِطرت، حیوان سرشت.

خِرْسِ قُطْبی

رِیچَھ کی ایک اعلیٰ قِسم جو صِرف سرد آب و ہوا اور برفانی عِلاقوں میں پائی جاتی ہے. اسکی کھال اور دُم کے بالوں سے بیش قیمت لِباس تیار ہوتے ہیں.

کِھرْسا

(گھوسی) گائے یا بھینس وغیرہ کے حمل کے زمانہ کا دودھ جو تھنوں میں آجاتا ہے نیز بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے گلورا نیا دودھ ، پیوسی کھیس.

خِرْسِ شِمالی

رک: خرس قطبی؛ (مجازاً) اِدھر اُدھر.

خَرْش

خَرْص

خَدْش

زخم کا نشان جو چھلنے سے ہو گیا ہو، خراش

خِرْشَف

ایک سلاد جو اطراف اِیران میں بہت مقبول ہے.

خِرْسِیَہ

خاندان خرس سے متعلق جانور.

کَھرْسا پَڑْنا

بالکل مین٘ہ نہ برسنا، ہر طرف خشکی ہی خشکی نظرآنا، سوکھا پڑنا

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

کَھرْسائی

چری یعنی جوار جو برسات سے پہلے ہوئی جاتی ہے تاکہ گرمی کے موسم میں مویشیوں کو ہرا چارہ مل سکے.

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

خَدشے میں پڑنا

خَدْشات

شکوک و شبہات، اندیشے

خَرْشَنَہ

کبوتر سےکُچھ برا ایک پرند جو اُڑنے کی حالت میں بِیٹ کرتا ہے اور جس وقت یہ پرندہ اُڑتا ہے تو اس کے نِیچے ایک دُوسرا پرند << کر کر >> بھی اُڑتا ہے اور منتظر رہتا ہے کہ اگر یہ بِیٹ کرے تو میں کھا لوں کیونکہ << کر کر >> کی غذا یہ ہے اور خرشنہ بجز وق پرواز کے پِیٹ نہیں کرنا اور << کر کر >> جانور بجز اسکی بِیٹ کے اور کُچھ نہیں کھاتا.

کَھرْسا

خشک موسم، گرم موسم

خَدشے میں ڈالنا

خطرے میں پھنسانا

کَھرْسَیلا

خارش زدہ، کھجلی والا، گدھے یا اون٘ٹ یا کتّے کی خارش کی نسبت بولتے ہیں، خارشی، جیسے کھرسیلا کُتّا

خَیر صَلاح

خیر و عافیت، خیریت

خَرْسَنگ

بہت بڑا پتھر، چٹان

خَراش

رگڑ، چِھلَن

کَھرْسان

(نگینہ گری) نگینے ڈولانے اور اُن کی موٹی کِھسائی کرنے کی کرنڈ کی بنی ہوئی سان.

خَیر سَلّا

۔(خیر وصلاح سے بگاڑا ہوا ہے)۔(عو) مونث۔ خیر وعافیت ۔ مزاج پرسی۔ کل ماما خیر سلّا کو آئی تھی۔

خَرَش

بڑا موتی.

خَرِیش

شور و غل، ہنگامہ، شور شرابہ

خارِش

ایک سوداوی مرض یا جلدی متعدی بیماری جس میں چھوٹی چھوٹی پھنسیاں کھجلی کے ساتھ نکلتی ہیں اور بالعموم ہاتھوں اور انگلیوں کی پوروں اور رانوں اور سرین کے درمیان پیدا ہوتی ہیں، کھجلی

خُروش

زور کی آواز، شور، غُل

خُرِش

رک: خورش.

خورِش

رک : خوراک نمبر ۱ و ۲ .

کَھرْسُو

(کاشت کاری) دھان کی اقسام میں سے ایک قسم جس کا چھلکا سیاہی مائل بھورا ، دانہ سرخ اور سٹہ خول سے باہر نکلا ہوا ہوتا ہے.

خَرَص

خَراس

بڑی چکّی ، آٹا پِیسنے کی بڑی چکّی ، کھولو ، رہٹ ، کمھار کا چاک یعنی مِٹّی کےِ برتن بنانے کا چکَا .

خُرُوسْ

مُرغ خانگی، گھر کا پلا ہوا مُرغ، مُرغا جو سحر کے وقت بانگ دیتا ہے

خَروشاں

شور مچاتا ہوا، گریہ و ماتم کناں

خَر سُما

خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھو کریں کھاتا ہے.

خَدوش

خَیر سِگال

بھلائی چاہنے والا/والی، خیر خواہ، نیک خواہ، خیر اندیش، ہمدرد

خَرّاس

خَرّاص

خَیر سِگالی

خیر سگال کا اسم کیفیّت، خیر خواہی، خیر اندیشی، ہمدردی

کَھڑْسان

خار سَنگا

کانٹے جیسا نوکیلا پتھر .

خَرْسَک

چھوٹا رِیچھ، ایک کھیل، جِس میں ایک لڑکا رِیچھ بنتا ہے اور دوسرے اُسے کنکر مارتے ہیں اور وہ لاتیں مارتا ہے، لحاف

خودشاں

خَر سُمَہ

خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھو کریں کھاتا ہے.

کھڑس

چھ مزے، کڑوا، نمکین، میٹھا، کھٹا، کسیلا، چرپرا

کَھڑ سُنْبُل

(طب) ایک بیل جس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور اوپر کو چڑھتی چلی جاتی ہیں چما.

ناخُن خِرس

رک : ناخن بویا ۔ ۔

عَلَفِ خِرْس

ایک قسم کا آلو بُخارا

اَز خِرْس مُوئے بَس اَسْت

نا اہل تھوڑی سی بی صلاحیت کی بات کرے تو بہت ہے ، کنجوس اگر کچھ بھی دے نکلے تو کافی ہے.

خارِش زَدَہ

کھجلی کے مرض میں مبتلا

خَراش دینا

تکلیف پہنچانا ، چُبھن پیدا کرنا ، احساسِ محرومی میں مبتلا کرنا.

خَراش آوَر

بہت تیز ، جھال دار ، چُبھن اور رگڑ پیدا کرنے والا.

خورْشِید

خورْشِید، سورج، آفتاب، سوریہ

خَراش پَذِیری

جان دار مادے کی وہ خاصیت جس سے مادے میں تَھَیُّج یا تَحرُّک کا جواب دینے کی صلاحیت ہوتی ہے ، کسی ہیجان انگیز یعنی کانٹا چُبھنے ، تیز دوا لگانے ، یا شراب پلانے کے بعد اس کا ردعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِرْس بازی کے معانیدیکھیے

خِرْس بازی

KHirs-baaziiख़िर्स-बाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2122

خِرْس بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُچھل کُود، ہڑدنگی، مستی

English meaning of KHirs-baazii

Noun, Feminine

  • rough play, roughhouse, romping

ख़िर्स-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उछल कूद, हुड़दंगी, उपद्रव, हो हल्ला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِرْس بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِرْس بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone