تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسَک جانا" کے متعقلہ نتائج

کِھسَک

کھسکنا کا امر، تراکیب میں مستمل، جیسے: کھسک آنا، کھسک جانا وغیرہ

کِھسَکْنا

جانا‏، رہنا، زائل ہوجانا

کِھسَک آنا

قریب ہونا، نزدیک آنا.

کِھسَک جانا

سرک جانا، ہٹ جانا

کِھسَک لینا

خاموشی سے چلے جانا، چپکے سے نکل لینا، ٹہل لینا، سٹک جانا.

کِھسَک چَلنا

۔ ۱۔چپکے سے نکل جانا۔ دبک کر چلا جانا۔ ؎ ۲۔ جگہ سے ہٹ جانا۔ آنچل کھِسَک گیا۔

مُلکِ عَدَم کو کِھسَک جانا

رک : ملک عدم کو سدھارنا ۔

دِماغ کِھسَک جانا

پاگل ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسَک جانا کے معانیدیکھیے

کِھسَک جانا

khisak jaanaaखिसक जाना

محاورہ

مادہ: کِھسَک

کِھسَک جانا کے اردو معانی

  • سرک جانا، ہٹ جانا
  • پھسل جانا، جگہ سے ہٹ جانا
  • آنکھ بچا کر نکل جانا، چُپکے سے چلتے ہونا، دبک کر چلے جانا، سٹک جانا

English meaning of khisak jaanaa

  • to sneak, slip away, slink, go away stealthily, decamp

खिसक जाना के हिंदी अर्थ

  • सरक जाना, हट जाना
  • फिसल जाना, जगह से हट जाना
  • आँख बचा कर निकल जाना, चुपके से चलते होना, दुबक कर चले जाना, सटक जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone