تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسَک" کے متعقلہ نتائج

کِھسَک

کھسکنا کا امر، تراکیب میں مستمل، جیسے: کھسک آنا، کھسک جانا وغیرہ

کِھسَکْنا

جانا‏، رہنا، زائل ہوجانا

کِھسَک آنا

قریب ہونا، نزدیک آنا.

کِھسَک جانا

سرک جانا، ہٹ جانا

کِھسَک لینا

خاموشی سے چلے جانا، چپکے سے نکل لینا، ٹہل لینا، سٹک جانا.

کِھسَک چَلنا

۔ ۱۔چپکے سے نکل جانا۔ دبک کر چلا جانا۔ ؎ ۲۔ جگہ سے ہٹ جانا۔ آنچل کھِسَک گیا۔

مُلکِ عَدَم کو کِھسَک جانا

رک : ملک عدم کو سدھارنا ۔

دِماغ کِھسَک جانا

پاگل ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسَک کے معانیدیکھیے

کِھسَک

khisakखिसक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: کِھسَکْنا

کِھسَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھسکنا کا امر، تراکیب میں مستمل، جیسے: کھسک آنا، کھسک جانا وغیرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khisak

Noun, Masculine

  • move

खिसक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खिसक्ना से, जैसे: खिसक आना, खिसक जाना वग़ैरा

کِھسَک سے متعلق محاورے

کِھسَک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words