تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسَکْنا" کے متعقلہ نتائج

کِھسَکْنا

جانا‏، رہنا، زائل ہوجانا

دِن کِھسَکْنا

دن ڈھلنا ، دن کا مائل بہ زوال ہونا ، سورج کا دوپہر سے ڈھلنا .

گاڑی کِھسَکْنا

رک : گاڑی رین٘گْنا.

چُولیں کِھسَکْنا

نظم و ترتیب بگڑنا ، حال سے بے حال ہو جانا.

پِچْھلے پاوں کِھسَکْنا

اُلٹے پان٘و پھرنا ، آتے ہی واپس ہو جانا .

ہَوا کِھسَکنا

خوف میں مبتلا ہونا ، سٹی گم ہونا ، نہایت ڈر جانا ۔

ناف کِھسَکنا

رک : ناف سرکنا ، ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ، ایک بیماری

پَیروں تَلے سے زَمین کِھسَکنا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

کَسَکْنا

درد کرنا

کِھسْکانا

خاموشی سے، چپکے سے پرے کرنا، بغیر آواز کے ہٹا لینا

کِھسَلْنا

بیٹھے بیٹھے اس طرح آہستہ آہستہ حرکت کرنا کہ زمین کی رگڑ لگے، جگہ سے ہٹنا، رگڑ لگنا، پھسلنا، رپٹنا

کھٹکنا

کھڑکنا، بجنا، کھٹ کی آواز نکلنا

کَھنَکْنا

برتنوں کا ٹھنٹھنانا، جھنکار ہونا، آواز نکلنا، کھڑکنا، ظرفِ مسی وغیرہ کا دوسرے برتنوں سے ٹکرا کر آواز دینا

کَھڑَکْنا

کسی خشک چیز مثلاً سوکھے پتوں کا آپس میں ٹکڑا کر آواز دینا، کڑکھڑ یا کھرکھر کی آواز کرنا

کَھدَکْنا

کھولنا ، اُبلنا یا پانی پڑنے سے ایک قسم کی ہلکی آواز پیدا ہونا ، کھدبدانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسَکْنا کے معانیدیکھیے

کِھسَکْنا

khisaknaa•खिसकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کِھسَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جانا‏، رہنا، زائل ہوجانا
  • سرک جانا، جگہ سے ہٹ جانا‏، ڈھے جانا، گر پڑنا
  • چلے جانا، روانہ ہوجانا

Urdu meaning of khisaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaana, rahnaa, zaa.il hojaana
  • sarak jaana, jagah se hiT jaana, Dhay jaana, gir pa.Dnaa
  • chale jaana, ravaana hojaana

English meaning of khisaknaa

Intransitive verb

  • to stir
  • to move or slip out of place, be displaced, to shift
  • to slip away, steal away, slink away, sheer off, decamp, abscond

खिसकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चूतड़ के बल बैठे-बैठे किसी ओर थोड़ा सा बढ़ना या हटना। खसकना।
  • चुपके अथवा धीरे से दूसरों की दृष्टि बचाते हुए कहीं से उठकर चल देना।
  • चुपचाप कहीं से चले जाना या हट जाना।
  • पाँव तथा चूतड़ के बल बैठे-बैठे धीरे-धीरे किसी ओर बढ़ना या हटना।
  • हट जाना, सरकना, निकल लेना
  • चुपके से अथवा धीरे से दूसरे की नज़र बचाकर बाहर निकल जाना; सरकना
  • चूतड़ के बल बैठे-बैठे किसी ओर थोड़ा-सा बढ़ना या हटना
  • धँसना
  • फिसलना; रेंगना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone