تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسْکانا" کے متعقلہ نتائج

کِھسْکانا

خاموشی سے، چپکے سے پرے کرنا، بغیر آواز کے ہٹا لینا

چُوتَڑ کَھسْکانا

جگہ سے سرکنا یا ہٹنا .

کِھسَکْنا

جانا‏، رہنا، زائل ہوجانا

کِھسْیانا

رویان٘سا، رودینے والا، رُنکھا، ناراض

کَھٹْکانا

زنجیر ہلانا، دستک دینا، دروازہ کھٹکھٹانا

کَھدْکانا

کسی چیز کو پانی میں پکانا ، پانی میں پکنے کی آواز ، کھدبدانا.

کِھسانا

کھسیان

کِھسلانا

بھسلانا، گھسیٹنا، دھکیلنا.

کَسَکْنا

درد کرنا

کَھکانا

ہن٘سانا، کِھلکھلانا.

کَھڑکانا

زنجیر ہلنا دستک دینا، کنڈی کھٹکھٹانا ، زنجیر کو کسی دوسرے چیزسے ٹکرا کر آواز پیدا کرنا.

کَھن٘کانا

جھنکار پیدا کرنا، بجانا

کَھسانا

دیوار کا کوئی حصّہ گرا دینا

کسکن

کسک، ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

کِھسَک جانا

سرک جانا، ہٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسْکانا کے معانیدیکھیے

کِھسْکانا

khiskaanaa•खिसकाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کِھسْکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • خاموشی سے، چپکے سے پرے کرنا، بغیر آواز کے ہٹا لینا
  • دوسری جگہ بھیج دینا
  • چلنا کرنا، ٹالنا
  • اڑا دینا، غائب کر دینا‏، چُرانا
  • نذرانے یا رشوت وغیرہ میں کچھ دینا
  • نزدیک لانا، سرکانا قریب کرنا

Urdu meaning of khiskaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamoshii se, chupke se priy karnaa, bagair aavaaz ke haTaa lenaa
  • duusrii jagah bhej denaa
  • chalnaa karnaa, Taalnaa
  • u.Daa denaa, Gaayab kar denaa, churaanaa
  • nazraane ya rishvat vaGaira me.n kuchh denaa
  • nazdiik laanaa, sarkaanaa qariib karnaa

English meaning of khiskaanaa

Transitive verb

  • to move, move away, remove
  • to draw back or away
  • to shove off or away, to drive away, to put to light
  • to put out of place, to displace
  • to put off, to postpone (a date)
  • to push (towards), to slip (into the hands of)
  • offer (money) as bribe, pay (as bribe)

खिसकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु को हटाना या परे करना, चुपके से कोई वस्तु या चीज़ उठाकर चल देना, किसी वस्तु को खींचकर किसी ओर कुछ हटाना-बढ़ाना, किसी वस्तु को धीरे-धीरे हटाते हुए उसके स्थान से इधर-उधर करना, नज़राने या रिश्वत के रूप में, कुछ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone