تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خیانَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خیانَت کَرنا

غبن کرنا، امانت میں سے کچھ استعمال کر لینا

تَبادِلَۂ خَیالات کَرنا

exchange views, compare notes

خَیال کرنا

سوچنا، فکر کرنا

خانَہ خَراب کَرْنا

تباہ و برباد کرنا .

خانَہ بازی کَرْنا

آپس میں رہنا .

خانَہ داری کَرْنا

شادی کرنا ، نکاح کرنا ، گھر بسانا .

خانَہ کُوچ کَرْنا

اہل و عیال کے ساتھ کسی کو اس کے مکان سے نکلوانا .

دَڑْبے دَڑْبے خانَہ خانَہ کَرْنا

رک : دڑبے دڑبے کرنا.

خانَہ بَدَر کَرْنا

گھر سے نکال دینا ، جلا وطن کرنا ، شہر سے باہر کرنا .

خانَہ خَرابی بَرپا کرنا

۔(لکھنوٌ) بربادی کرنا۔ ؎

میں خَیال کَرنا

سوچنا، گمان کرنا، بدگمانی ہونا

خَیال نَہ کَرْنا

پروا نہ کرنا، لحاظ نہ کرنا

دِل سے خَیال کَرْنا

دل میں کوئی منصوبہ بنانا ، دل میں سوچنا

دِل میں خَیال کَرْنا

سوچنا ، گمان کرنا ، بد گمانی ہونا .

مُناسِب خَیال کَرنا

بہتر سمجھنا ، اچھا گرداننا ۔ موقع کو غنیمت جان کر اس کے پاس پیغام بھیجنا مناسب خیال کیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خیانَت کَرنا کے معانیدیکھیے

خیانَت کَرنا

KHiyaanat karnaa•ख़ियानत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خیانَت کَرنا کے اردو معانی

  • غبن کرنا، امانت میں سے کچھ استعمال کر لینا

Urdu meaning of KHiyaanat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gaban karnaa, amaanat me.n se kuchh istimaal kar lenaa

English meaning of KHiyaanat karnaa

ख़ियानत करना के हिंदी अर्थ

  • अमानत या धरोहर में से कुछ अंश निकाल या बदल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خیانَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خیانَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone