تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِضْرِ راہ" کے متعقلہ نتائج

خِضْر

(مجازاً) رہنما ، رہبر .

خِضْر آمیز

(طب) سبزی مائل

خِضْر لِباس

سبز پوش

خِضْر قَدَم

مبارک قدم

خِضْر صُورَت

سفید و دراز رِیش، خُوش شکل انسان، جو دیکھنے میں حضرت خضر کی طرح نیک دل اور نرم مزاج ہو

خِضْرِ راہ

صحیح راہ دِکھانے والا، رہنما، رہبر

خِضْر نے ناؤ ڈُبوئی

رک : نیز ناؤ کِس نے ڈُیوٹی خواجہ نے خضر نے یعنی جن سے فائدہ کی اُمید تھی انھوں نے نُقصان پہنچایا ، خلافِ توقع نقصان پہنچنے پر بولتے ہیں

خِضْرِ طَرِیق

رہنُما ، راہبر ، راستہ بتانے والا

خِضْر کا ناؤ ڈُبونا

حِن سے فائدہ یا وفا کی اُمید ہو اُنہیں سے دغا یا نُقصان ہونا

خِضْری

خضر سے متعلق یا مسنوب ، راہنمائی کا.

خِضْرِ حَیات

مُراد : ابدیت

خِضْرِ وَقْت

خِضْرِ رَہْنُما

(تصوّف) رہنمائی کرنے والا ، مُراد : معرفت کا راستہ بتانے والا

خِضْرَہ

(نباتیات) پودوں میں وہ مُواد حِس کی وجہ سے وہ سبز نظر آتے ہیں ، سبز مادَہ ، کلوروفل.

خِضْری خَبَر

افواہ

خِضْرِیُ المَشْرَب

صُوفیہ اِسلام کا ایک فرقہ خضری المشربِ کہلاتا ہے یہ لوگ بزعم خود بلاواسط جناب خِضر سے علم لدنی حاصل کرتے ہیں اور انہیں کی طرح خلق خُدا کے بِگڑے ہوئے کام سنوارتے ہیں

خِضْرِ مَنْزِل

خِضْرِیَہ

(درخت خضرہ کا پھل) خُرما کی ایک قسم حِس کا رن٘گ کالا ہوتا ہے

خِضْری خَبَر سَچّی ہوتی ہے

افواہ عموماً دُرست ثابت ہوتی ہے

خیزْرَاں

گَنّا، بيد، چھَڑی

خَزْری

خَضْرا

سبز رن٘گ کا، ہرا، ہریاول، سبزہ، گیاہ

خَزَر

ترکستان کے شمال میں واقع ایک ضلع کا نام یہاں کے لوگ سفید اور حسین ہوتے ہیں

خَضار

خَزِیر

گرم راکھ، جلتی ہوئی راکھ، بُھوبَل

خَضُور

خَضْرِیات

خضرت کی جمع، سبز پتے وغیرہ

خَزْرَج

کَھجْری

دانہ نکالی ہوئی باجرے کی بالی یا گُلّی جو چارے کے طور پر مویشیوں کو دی جاتی ہے.

کَھجْرا

رک: کھجورا.

کَھنجْڑِیلی

جلی ہوئی این٘ٹ ، کھنجڑ.

کھاجْرُو

کھانے والا ، جاندار ، جانور ، بیل ، بھین٘س وغیرہ .

آب خِضْر

آب حیات، ہمیشگی والی زندگی عطا کرنے والا پانی

خواجَہ خِضْر بیڑا پار

حضرت خضر کو مسلمان دریا اور سمندرکا مالک سمجھتے ہیں .

ناؤ خِضْر نے ڈُبوئی

رک : ’’ ناؤ کس نے ڈبوئی خواجہ خضر نے ‘‘ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

چشم خضر

شَرْبَتِ خِضْر

آبِ حیات .

چَشْمَۂ خِضْر

زندگی یا لازوالیت کا چشمہ

عُمْرِ خِضْر

حضرت خضر کی عمر؛ (کنایۃََ) طویل زندگی، ہمیشہ کی زندگی، لازوال زندگی

حضرت خضر

مثل خضر

خواجَہ خِضْر کا دَم بَھرنا

مدّاح ہونا ، پیروی پر نازاں ہونا ، خوشامد میں لگے رہنا .

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

گَھر بَیٹھے خِضْر مِلے

دل کی مراد پانی ، جس کی تلاش تھی مِل گیا.

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے گھاٹ

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے پاس

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

خِضَر مِلے

کام بن گیا، مُراد حاصل ہوگئی، اُمّید برآئی، رہنما مل گیا

خُضرا خانہ

خُضْرُوف

خُذروف

گول (لکڑی با پتھر کا) پتلا ٹکڑا جس کے بیچ میں دو سوراخ ہوتے ہیں جس میں ڈوری پرو کر دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر گھماتے ہیں تو اس میں گونج پیدا ہوتی ہے، لٹَو

خُضارَت آگِیں

تازگی بخش ، فرحت بخش.

خَضِیرا

سبز اور سبزہ ، بغیر پھل کی ہریالی ، مُراد : سبزہ زار .

خَزاری

سلاطینِ تُغلق کے زمانے کا محصول جو قصابوں سے گائے ذبح کرنے پر لِیا جاتا تھا.

خُضْری

خضارہ

ندی، دریا

خَضِیرہَ

سبز اور سبزہ ، بغیر پھل کی ہریالی ، مُراد : سبزہ زار .

خَزِیرَہ

ایک عربی کھانا جس میں گوشت کے ٹُکڑے دیگ میں ڈال کر پانی میں پکاتے ہیں جب پانی تھوڑا رہ جاتا ہے آٹا مِلا کر اُتار لیتے ہیں اگر اِس کھانے میں گوشت نہ ہو تو اسے عصیرہ کہتے ہیں.

خُزادَہ

صاحبزادہ، سردار

خُضْرَت

سبزی ساگ، نباتات کی ہریالی

خُضارَت

سرسبزی ، تازگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِضْرِ راہ کے معانیدیکھیے

خِضْرِ راہ

KHizr-e-raahख़िज़्र-ए-राह

وزن : 2221

خِضْرِ راہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • صحیح راہ دِکھانے والا، رہنما، رہبر

شعر

English meaning of KHizr-e-raah

Persian, Arabic - Adjective

ख़िज़्र-ए-राह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِضْرِ راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِضْرِ راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone