تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھول دینا" کے متعقلہ نتائج

کھول دینا

چیرنا ، نشتر لگانا .

ہَتِھیار کھول دینا

نہتا ہو جانا ، ہتھیار جسم سے الگ کر دینا ، غیر مسلح ہو جانا ۔

راسْتَہ کھول دینا

موقع دینا ، ذریعہ یا وسیلہ مہیا کرنا ، تدبیر کرنا .

سِینَہ کھول دینا

دل کے حجابات دُور کرنا ، معرفت عطا کرنا .

مُنہ کھول دینا

کثرت سے جاری کرنا ؛ خزانے وغیرہ لٹانا ، بہت نوازنا

نَئِی راہیں کھول دینا

نیا راستہ دکھانا، نئی بات سمجھانا

ہاتھ کھول دینا

کوئی کام شروع کرنا (بالخصوص حملہ یا قتل)

راہ کھول دینا

گُمراہی سے نجات دینا ، حقیقت آشکار کرنا ، راہ کُھلْنا (رک) کا تعدیہ.

توڑے کا مُنہ کھول دینا

بہت بخشش اور فیاضی کرنا

بَنْد کھول دینا

پابندی اٹھا دینا، آزاد کردینا

دِیدے کھول دینا

عقل دینا، سجھ دینا

مَحاذ کھول دینا

جنگ کی ابتدا کرنا ، علانیہ مخالفت و مخاصمت کی بنیاد ڈالنا ۔

پِنجْرے کی کِھڑکی کھول دینا

آزادی دینا ، آزاد کرنا۔

دِل کھول کَر رَکھ دینا

صاف گوئی سے اپنے بارے میں سب کچھ بتا دینا ، اپنے احساسات کا صاف صاف اظہار کر دینا.

خَزانے کے قُفْل کھول دینا

زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

پِنْجرے کی کَھڑی کھول دینا

۔ (مجازاً) آزادی دینا۔ آزاد کرنا۔؎

خَزانے کا مُنھ کھول دینا

بہت زیادہ یا بے دریغ خرچ کرنا، سخاوت و فَیاضی دِکھانا.

آنکھ کھول دینا

آنکھ وا کرنا

حال کھول دینا

حالت ظاہر کرنا، راز افشا کرنا

راز کھول دینا

رک : راز فاش کر دینا .

کان کھول دینا

جتا دینا، اگاہ کر دینا، ہوشیار کر دینا، متنبہ کر دینا

پول کھول دینا

پول کھل جانا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھول دینا کے معانیدیکھیے

کھول دینا

khol denaaखोल देना

کھول دینا کے اردو معانی

  • چیرنا ، نشتر لگانا .
  • رک : کھولنا ، ظاہر کر دینا ، فاش کر دینا (راز وغیرہ).
  • وضاحت سے بیان کر دینا ، واضح کر دینا .
  • کھونٹے سے کھول کر دے دینا ، حوالے کر دینا (مویشی وغیرہ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھول دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھول دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words