تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُھوپْڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُھوپْڑا کے معانیدیکھیے
کُھوپْڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناریل کا مغز، گری، مغز جوز ہندی، گولا، مغز نارجیل، لب النارجیل (مزاجاً بو علی سینا کے نزدیک دوم درجہ میں گرم اور اول میں خشک اور ابن بیطار کے موافق اول میں گرم اور دوم میں خشک
- دماغ
- (بازاری) ہڈیوں کا وہ کالبد کا خاکہ جس کے اندر دماغ محفوظ رہتا ہے، کاسہ سر، کھوپرا، کھوپل، (ہندو اکثر کھوپا بولتے ہیں)
- جوگیوں اور فقیروں کا تونبا، کشکول کدائی، کاسۂ گدائی، کشکول
- گاڑی میں وہ موٹی لکڑی جو دونوں پہیوں کے درمیان دھری سے ملی ہوتی ہے
English meaning of khop.Da
Noun, Masculine
- cocoa-nut kernel, milk of a cocoa-nut hardened into a ball
- brain (in this sense khopra)
- ( Slang) skull, cranium
- a gourd-shell, or an earthen cup (used by Jogis or mendicants), a beggar's bowl or dish
- that thick wood of a vehicle that is connected two wheels through axles
खोपड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नारियल या नारियल की गरी का खोल, नारियल, गरी गोला
- मस्तिष्क
- ( बाज़ारी) हड्डियों का वह ढाँचा जिसके अंदर मस्तिष्क सुरक्षित रहता है, कपाल, सिर, खोपड़ी (स्कल )
- भिक्षुकों का खप्पर जिसमें वे भिख लेते हैं, बहुधा यही दरियाई नारियल का आधा टुकड़ा होता है, भिखारियों का खप्पर, भीख माँगने का पात्र
- गाड़ी में वह मोटी लकड़ी जो दोनों पहियों के बिच में धुरों से मिली होती है
کُھوپْڑا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُھوپْڑا)
کُھوپْڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔