تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹا کَھرا" کے متعقلہ نتائج

کھوٹا کَھرا

اچھا بُرا ، نیک و بد ، اصلی و نقلی.

کھوٹا کَھرا ہونا

۔نیت کا ڈانواں ڈول ہونا۔

کھوٹا کَھرا دیکْھنا

برے بھلے کی آزمائش کرنا، پرکھنا

کھوٹا کَھرا پَرَکْھنا

اچھے بُرے کا امیتاز کرنا

کَھرا کھوٹا ہونا

۔(دل۔ جی کے ساتھ) دیکھو دل۔

مَن کَھرا کھوٹا ہونا

ایام حمل میں ہر ایک چیز کے کھانے کو جی چاہنا

دِل کَھرا کھوٹا ہونا

دل میں فاسد خیالات پیدا ہونا، نیت میں فرق آنا

جی کَھرا کھوٹا ہونا

نیت میں فرق آنا.

کَھرا کھوٹا

برا بھلا، ایسا ویسا، برا

کَھرا کھوٹا پَرَکْھنا

اچھے بُرے کو آزمانا ، بُرے بھلے کی جانچ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹا کَھرا کے معانیدیکھیے

کھوٹا کَھرا

khoTaa-kharaaखोटा-खरा

کھوٹا کَھرا کے اردو معانی

  • اچھا بُرا ، نیک و بد ، اصلی و نقلی.

खोटा-खरा के हिंदी अर्थ

  • अच्छा-बुरा, बुरा-भला, असली-नक़ली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹا کَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹا کَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone