تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹا کَھرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

کھوٹا کَھرا ہونا

۔نیت کا ڈانواں ڈول ہونا۔

کَھرا کھوٹا ہونا

۔(دل۔ جی کے ساتھ) دیکھو دل۔

دِل کَھرا کھوٹا ہونا

دل میں فاسد خیالات پیدا ہونا، نیت میں فرق آنا

مَن کَھرا کھوٹا ہونا

ایام حمل میں ہر ایک چیز کے کھانے کو جی چاہنا

جی کَھرا کھوٹا ہونا

نیت میں فرق آنا.

کَھٹا ہونا

مزے کا ترش ہو جانا، اچار اٹھ آنا، اچار کا تیار ہو جانا

جی کَھٹّا ہونا

بیزار ہوجانا، نفرت ہوجانا

دِل کَھٹّا ہونا

بیزار ہونا، منتفَِر ہونا، نارض ہونا

مُنہ کَھٹّا ہونا

منہ کھٹا کرنا (رک) کا لازم ، ناکام ہونا ، شکست کھانا۔

مَن کَھٹّا ہونا

طبیعت بیزار ہونا ، جی اُکتانا ، رغبت نہ ہونا ۔

کَھٹّا مِیٹھا ہونا

دل للچانا ، مُن٘ھ میں پانی بھر آنا.

خَمِیر کَھٹّا ہونا

خمیر بگڑ جانا، خمیر کا ترشی پر آ جانا، آٹے کا زیادہ کھٹا ہو جانا

دِل کَھٹّا مِیٹھا ہونا

جی للچانا ، بہت رغبت ہونا

جی کَھٹّا مِیٹھا ہونا

دل للچانا ، معشوق کو دیکھ کر خواہش کرنا.

گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے

بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹا کَھرا ہونا کے معانیدیکھیے

کھوٹا کَھرا ہونا

khoTaa kharaa honaa•खोटा खरा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھوٹا کَھرا ہونا کے اردو معانی

  • ۔نیت کا ڈانواں ڈول ہونا۔
  • نیّت کا ڈان٘وا ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، للچانا

Urdu meaning of khoTaa kharaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔niiyat ka Daanvaa.n Dol honaa
  • niiXyat ka Daa.nvaaDol honaa, niiyat biga.Dnaa, lalchaanaa

खोटा खरा होना के हिंदी अर्थ

  • ۔नीयत का डांवां डोल होना
  • नी्यत का डाँवाडोल होना, नीयत बिगड़ना, ललचाना

کھوٹا کَھرا ہونا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹا کَھرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹا کَھرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone