تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹا" کے متعقلہ نتائج

اَنُوپ

عمدہ، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

اَنُوپا

بے مثل عورت

inopportune

بے مَحَل

inoperative

بے اَثَر

اَنُوپان

وہ دوا جو کسی دوا کے اثر کو قوی کرنے کے لیے دی جائے، بد رقہ، پیش دارو

one-up

بول چال: کسی مخصوص برتری کا حامل۔.

inopinate

غَیر مُتَوَقِّع

inoperable

بے کار

اَنُوپَم

انوکھا، بے نظیر، عمدہ، بے جوڑ، بے مثال

اَنُوپُورَک

کمی، تخفیف یا غلطی وغیرہ کی حالت میں مکمل کرنے کی غرض سے پس از جوڑی یا لگائی گئی چیز، بعد میں کسی کے ساتھ مل کر کسی کام کو پورا کرنے والا، خاص طور پر کسی مکلمل چیز کو اور زیادہ مستفید اور کار آمد بنانے کی غرض سے آزادانہ طور پر جوڑا یا لگایا جانے والا

anopheles

مچھر کی ایک قِسم جِس سے ملیریا پھیلتا ہے

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

اَناپ شَناپ بَکْنا

اَناپ‌ شَناپ

اُوٹ پٹانْگ، بے سروپا، بے تکا، فضول، مہمل، بے سوچی سمجھی بات، بے اندازہ، بے حساب

unappreciative

نا قدر افزا

unproductive

بانجھ

unapproved

بے منظوری

اَنْ پَڑھ

ناخوانْدہ، بے پڑھا، جاہل، جو پڑھا لکھا نہ ہو

unpressurized

جس میں ایک خاص دباؤ قائم نہ رکھا گیا ہو۔.

ineffective

غَیر مُؤثِّر

inoffensive

بے آزار

unproductiveness

غَیر زَرخیزی

آنا پائی

کوڑی کوڑی ، حبہ حبہ ، کل رقم ، سارا حساب .

unpaved

غیر فرشی

unpolled

جس نے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالا ہو۔.

unopposed

بے مخالفت

unappeased

ہٹ پر قائم ، جس کی خفگی یا غصہ دور نہ ہوا ہو۔.

unapplied

غیرمستعمل ، غیر اطلاقی۔.

unproved

غیر ثابت شدہ، جسے ثابت نہ کیا جا سکا ہو، ثبوت طلب۔.

unpressed

(کپڑے) جن پر استری نہ کی گئی ہو۔.

unpurified

غیر مصفا، ناصاف-.

unpolished

چِبِلّا

unpunished

سزانا یا فتہ، جسے سزا نہ ملی ہو۔.

unplanned

جس کی منصوبہ بندی نہ کی گئی ہو۔.

unpolluted

نا آلودہ، خالص، پاک۔.

اَن پَڑھا

رک: ان پڑھ .

unapprised

ناواقف

اَنْفی آواز

وہ آوازیں یا آواز جو غنہ یا مغنونہ کی ادائی میں منھ اور ناک سے نکلتی ہے۔

unprovided

(عموماً بعدہٗ with) جسے کوئی چیز مہیا نہ کی گئی ہو یا کسی چیز سے لیس نہ کیا گیا ہو۔.

unperceived

جو مشاہدے میں نہ آیاہو،جسے محسوس نہ کیا گیا ہو، نامشہود۔.

unprovoked

بے اشتعال

unpossessed

(بعدہٗ of) جوکسی کے قبضے یا تحویل میں نہ ہو۔.

unpublished

غَیر مَطْبُوعَہ

unparalleled

بے نَظِیر

unprocessed

(اشیائے خوردنی ، خام مال وغیرہ) جس کو تیار کرنے کے لیے خاص عمل سے نہ گزارا گیا ہو۔.

unappetizing

بے مزہ، اُبلاسُبلا ، جسے کھانے کو جی نہ چاہے ۔.

unappreciated

بے قدر

unperfumed

جو معطرنہ ہو، بے خوشبو لگا۔.

unapproached

نارسائی یافتہ

unpasteurized

(دودھ وغیرہ) جو پاسچر کے طریقے سے جراثیم سے پاک نہ کیا گیا ہو، غیر پاسچر شدہ۔.

unprivileged

غیر مراعات یافتہ، جسے کوئی خصوصی حق حاصل نہ ہو۔.

unpublicized

جس کی تشہیر نہ کی گئی ہو۔.

unperforated

بن چھدا، بے سوراخ دار-.

unappropriated

غیر مخصص

unperformed

(کام) جسے انجام نہ دیا گیا ہو، (کھیل) جسے اسٹیج پر پیش نہ کیا گیا ہو۔.

unperfected

ناقص،جو پایۂ تکمیل کو نہ پہنچا ہو۔.

inappreciative

قدر شناس

unprofessional

غیر پیشہ ورانہ، پیشہ ورانہ رویّے وغیرہ کے منافی۔.

unprogressive

غیر ترقی پسند، غیر ترقی پسندانہ۔.

inapprehensive

بے فکر

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹا کے معانیدیکھیے

کھوٹا

khoTaaखोटा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

کھوٹا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • جس میں کسی قسم کا کھوٹ یا نقص ہو ، کھوٹ ملا ہوا ، جو خالص نہ ہو ، زر غیر خالص، جعلی (کھرا کا نقیض).
  • بُرا ، خراب ؛ شریر ؛ بدذات.
  • نکمّا ، ناقص ، ناکارہ ، بے کار.
  • جھوٹا ، دغاباز ، مکّار ، بے ایمان.
  • بدکار ، بدچلن.
  • بد باطن، بدنیّت دل کا کھوٹا.
  • ۔ (ھ) صفت۔ مذکر۔ ۱۔جو خاصل نہ ہو۔ سِکّہ۔ قلب۔ جو چلنے کے قابل نہ ہو۔ ۲۔(کنایۃً) شریر بد ذات جیسے جتنا چھوٹا اتنا کھوٹا۔ ۳۔ناقص۔ نکمّا جیسے کھوٹا مال۔ ۴۔(کنایۃً) بد دیانت۔ جھوٹا۔ بد باطن۔

شعر

English meaning of khoTaa

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • faulty, defective, impure, perfidious, false, counterfeit, spurious, untrue, untrustworthy, fake

खोटा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • (वस्तु) जो अपने वास्तविक या शुद्ध रूप में न हो। जिसमें किसी प्रकार की मिलावट हुई हो। जैसे-खोटा सोना।
  • = खोटा
  • जिसमें किसी प्रकार की न्यूनता या कमी हो।
  • झूठा। नकली। बनावटी। जैसे-खोटा सिक्का।
  • दे० ' खोटा '।
  • जिसमें कोई विकृति या खोट हो
  • जो अपने मूल स्वरूप में न हो
  • दोषपूर्ण; घटिया; बुरा
  • मिलावटी; नकली, जैसे- खोटा सिक्का
  • खल; दुष्ट; पापी
  • जो खरा न हो
  • अनुचित
  • 'खरा' का विलोम
  • नीच; दुराचारी
  • दुर्गुणी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone