تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنُوپ" کے متعقلہ نتائج

اَنُوپ

عمدہ، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

اَنُوپا

بے مثل عورت

اَنُوپَم

انوکھا، بے نظیر، عمدہ، بے جوڑ، بے مثال

اَنُوپان

وہ دوا جو کسی دوا کے اثر کو قوی کرنے کے لیے دی جائے، بد رقہ، پیش دارو

اَنُوپُورَک

کمی، تخفیف یا غلطی وغیرہ کی حالت میں مکمل کرنے کی غرض سے پس از جوڑی یا لگائی گئی چیز، بعد میں کسی کے ساتھ مل کر کسی کام کو پورا کرنے والا، خاص طور پر کسی مکلمل چیز کو اور زیادہ مستفید اور کار آمد بنانے کی غرض سے آزادانہ طور پر جوڑا یا لگایا جانے والا

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنُوپ کے معانیدیکھیے

اَنُوپ

anuupअनूप

اصل: سنسکرت

وزن : 121

اَنُوپ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • عمدہ، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

شعر

English meaning of anuup

Adjective, Masculine

  • fresh, unique, matchless incomparable, peerless

अनूप के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अद्वितीय, निराला
  • जिसकी कोई उपमा न हो सकती हो उपमा-रहित
  • बेजोड़, अनुपम
  • उम्दा, बेमिसाल, लाजवाब
  • अति सुंदर

اَنُوپ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنُوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنُوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words