تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود بیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود بیں کے معانیدیکھیے
خود بیں کے اردو معانی
صفت
- اپنے آپ کو سب کچھ سمجھنے والا، مغرور، خود پسند، خود غرض
شعر
کہیو خودبیں سے کہ آئینہ میں تنہا مت بیٹھ
خطر آسیب کا رہتا ہے پری خانے میں
موت نے کر دیا لاچار وگرنہ انساں
ہے وہ خودبیں کہ خدا کا بھی نہ قائل ہوتا
بندگی میں بھی وہ آزادہ و خودبیں ہیں کہ ہم
الٹے پھر آئے در کعبہ اگر وا نہ ہوا
English meaning of KHud-bii.n
Adjective
ख़ुद-बीं के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود بیں)
خود بیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔