تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود بِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود بِین کے معانیدیکھیے
خود بِین کے اردو معانی
صفت
- اپنے ہی مفاد پر نظر رکھنے وال ، اپنی ذات کا پجاری، آپنے آپ کو دیکھنے والا، گھمنڈ کرنے والا، مغرور، متکبر ، فخر کرنے والا
شعر
حسن بے پروا کو خودبین و خود آرا کر دیا
کیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کر دیا
English meaning of KHud-biin
Adjective
- egotistical, vain, self-conceited, proud, arrogant
ख़ुद-बीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपने ही हित पर नज़र रखने वाला, अपने अस्तित्व का पुजारी, आपने आप को देखने वाला, घमंड करने वाला, मग़रूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود بِین)
خود بِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔