تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود اِحْتِسابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود اِحْتِسابی کے معانیدیکھیے
خود اِحْتِسابی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- اپنے اعمال کا جائزہ، اپنی کمزوریوں پر نظر رکھنا، خود تشخیص
شعر
بے زبانی بخش دی خود احتسابی نے مجھے
ہونٹ سل جاتے ہیں دنیا کو گلہ دیتے ہوئے
دانشؔ خود احتسابی کا مجھ میں نہیں دماغ
منہ پھٹ ہوں بد مزاج ہوں دنیا کہے سو ہوں
کس کو فرصت ہے یہاں خود احتسابی کے لئے
دیکھتا ہے جانؔ اپنی آنکھ کا شہتیر کون
English meaning of KHud-ehtisaabii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- self-accountability, censorship, self-evaluation
ख़ुद-एहतिसाबी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपनी क्रियाओं का आंकलन, आत्म-मूल्यांकन, स्वमूल्यांकन, अपनी कमज़ोरियों पर नज़र रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود اِحْتِسابی)
خود اِحْتِسابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔