تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود کاری" کے متعقلہ نتائج

خود کاری

۱. خود کار (رک) اسم کیفیت ، اپنے آپ کارکردگی.

خُود کارِیا

(سائنس) ڈیکارٹ کے اصول کے مطابق حیوانی عمل کرنے والا .

خُود کارِیَت

(سائنس) خود نخود (انگ : Spontanicty).

اردو، انگلش اور ہندی میں خود کاری کے معانیدیکھیے

خود کاری

KHud-kaariiख़ुद-कारी

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: خود کار

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

خود کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. خود کار (رک) اسم کیفیت ، اپنے آپ کارکردگی.
  • ۲. (برقیاتی ) برقیاتی اور میکانی ناظم آلات کی مدد س کاخانہ یا مشین چلانے کا عمل .
  • ۳. (نفسیات) رک : خود لَذّتی.

English meaning of KHud-kaarii

Noun, Feminine

  • automation

ख़ुद-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वत: क्रिया
  • स्वचालन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود کاری

۱. خود کار (رک) اسم کیفیت ، اپنے آپ کارکردگی.

خُود کارِیا

(سائنس) ڈیکارٹ کے اصول کے مطابق حیوانی عمل کرنے والا .

خُود کارِیَت

(سائنس) خود نخود (انگ : Spontanicty).

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone