تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوْد پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوْد پَسَنْد کے معانیدیکھیے
خُوْد پَسَنْد کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جو دوسرے کی بات پسند نہ کرے اور اپنی رائے کو باوقعت خیال کرے، اپنی رائے کو اہمیت دینے والا، اپنے آپ کو سب سے بڑا سمجھنے والا، خود نگر، خود رائے، سر کش، مغرور
شعر
اہل نظر کوئی نہیں اس لیے خود پسند ہوں
آپ ہی دیکھتا ہوں میں اپنے ہنر کو کیا کروں
تری خود پسند نوازشیں مرا جی لبھا کے گزر گئیں
مگر اف یہ دیدۂ مطمئن جو گدائے راہ گزار ہے
میں بھی تھی خود پسند نہیں اس میں شک کوئی
اکثر تو پر مزاج تمہارا نہ مل سکا
ख़ुद-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपने को सबसे अच्छा और बड़ा समझने वाला, आत्ममुग्ध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوْد پَسَنْد)
خُوْد پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔