تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے" کے متعقلہ نتائج

خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے

غیر متوقع طور پر دولت کا مِل جانا.

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے

خُدا کِسی کو نوازنا چاہے تو اس کے ذرائع اور سامان پیدا کر دیتا ہے ، خُدا کی دین اسباب ظاہری پر موقوف نہیں ، خُدا کا فضل بے حساب ہے.

جَب خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے

خدابے وسیلہ رزق پہن٘چاتا ہے ،ایسی نعمت مل جانا جس کے آثار وسائل ظاہر نہ ہوں.

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر نَوازْتا ہے

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے کے معانیدیکھیے

خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے

KHudaa chhappar phaa.D kar hun barsaaveख़ुदा छप्पर फाड़ कर हुन बरसावे

ضرب المثل

خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے کے اردو معانی

  • غیر متوقع طور پر دولت کا مِل جانا.

ख़ुदा छप्पर फाड़ कर हुन बरसावे के हिंदी अर्थ

  • ग़ैर मुतवक़्क़े तौर पर दौलत का मिल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words