تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا رَکھّے" کے متعقلہ نتائج

رکّھے

رکھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

رَکّھے تو پریت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

رَکّھے رَکھے

بہت دیر تک بغیر استعمال کیے ہوئے پڑا رہنا .

اَللہ رَکّھے

خدا زندہ یا برقرار رکھے

سُہاگ قائِم رَکّھے

شوہر کے زندہ رہنے کی دعا دیتے وقت بولتے یہں ، خدا شوہر کو زندہ رکھے.

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

آپ سے خُدا پَناہ میں رَکّھے

بہت بد ذات ہو

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

خُدا آباد رَکّھے

(دعائیہ کلمہ) سلامت رہیں.

پَھن رَکّھے بَیْٹھنا

خزانے پر سانْپ بنے بیٹھنا ، دولت ہتھیائے بیٹھنا .

خُدا جِس کو رَکّھے اُسے کون چَکّھے

اللہ کی مدد شامل ہو تو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا.

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا رَکھّے کے معانیدیکھیے

خُدا رَکھّے

KHudaa-rakkheख़ुदा-रक्ख़े

وزن : 1222

عبارت

موضوعات: کنایۃً دعائیہ

خُدا رَکھّے کے اردو معانی

  • (دعائیہ کلمہ) اللہ زندہ رکَھے، اللہ ایسا ہی بنائے رکّھے، اللہ سلامت رکّھے
  • (کنایتاً) اللہ سلامت رکَھے
  • یادش بخیر
  • دیکھو اللہ۔ بیشتر اس جگہ اللہ رکھے ہی مستعمل ہے

ख़ुदा-रक्ख़े के हिंदी अर्थ

  • (किनायतन) अल्लाह सलामत रखै
  • यादशबख़ैर
  • (दुआइया कलिमा) अल्लाह ज़िंदा रखै, अल्लाह ऐसा ही बनाए रक्ख्াे, अल्लाह सलामत रक्ख्াे
  • णदीखो अल्लाह। बेशतर उस जगह अल्लाह रखे ही मुस्तामल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا رَکھّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا رَکھّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone