تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا واسطے" کے متعقلہ نتائج

خُدا واسطے

کسی ظاہری عِلّت یا سبب کے بغیر، بِلاوجہ، ناحق

خُدا واسْطے بِلّی چُوہا نَہیں مارتی

۔دیکھو بلّی۔

بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارتی

ہر شخص جو کام کرتا ہے اپنے نفع کے لیے کرتا ہے

واسْطے خُدا کے

خدا کے لیے ، برائے خدا ، للہ ، خدا کے نام پر ، خدا کی شفاعت پر ۔

خُدا واسْطے کا

رک : خُدا واسطے معنی نمبر ۱

خُدا کے واسْطے

خدا کے لیے .

خُدا واسْطے بِلّی بھی چُوہے نَہِیں مارْتی

ہر شخص اپنے فائدے کا کام کرتا ہے، دوسرے کے فائدے سے سروکار نہیں رکھتا

خُدا واسْطے کا بَیر

۔(دشمنی) مونث۔ بغضِ لِلّٰہ۔ ناحق کی دشمنی۔ بیجا عداوت۔

خُدا واسْطے کی دُشْمَنی

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا واسطے کے معانیدیکھیے

خُدا واسطے

KHudaa-vaasteख़ुदा-वास्ते

وزن : 12212

مادہ: خُدا

خُدا واسطے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی ظاہری عِلّت یا سبب کے بغیر، بِلاوجہ، ناحق
  • خدا کی خوشنودی کے لئے، حصول ثواب کے لئے
  • بے سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا واسطے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا واسطے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words