تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُلْع" کے متعقلہ نتائج

خُلْع

(اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے

طَلاقِ خُلْع

(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُلْع کے معانیدیکھیے

خُلْع

KHul'ख़ुल'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فقہ

اشتقاق: خَلَعَ

خُلْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHul'

Noun, Masculine

  • (Islam) divorcement of a wife for a ransom given by her, or for a gift or compensation from her or from another

ख़ुल' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (इस्लाम) मुसलमान स्त्री का अपने पति से तलाक़ चाहना, वो तलाक़ जो स्त्री धन या संतान देकर और मह्र माफ़ करके प्राप्त करे

خُلْع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُلْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُلْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone