تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُلْق" کے متعقلہ نتائج

خُلْق

عادت، خصلت، خو

خَلْق

قسمت، تقدیر

خُلْق آمیز

شائستہ ، مہذب .

خُلْقِ عَظِیم

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خُلق جو محاسن و فضائل کا جامع اور اعلیٰ ترین نمونہ ہے ، نیز (مُراد) خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلَم .

خُلْقِ فاضِلَہ

رک : خُلقِ حَسَنَہ .

خُلْقِ ذَمِیمَہ

بری عادت، خراب خصلت

خُلْقِ طَبْعی

جبلت ، جبلی خصلت .

خُلْقِ مُجَسَّم

سراہا اخلاق حَسنہ ، (مراد) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم .

خُلْقِ حَسَنَہ

اچھی خصلت ، نیک عادت اچھا اخلاق .

خُلْقِ مُحَمَّدی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم کا خُلْقِ عظیم .

خُلْقِ مُعَظَّم

عظیم اخلاق ، اعلٰی اخلاق ، صاحب اخلاق عظیم ، سراپا اخلاق عظیم .

خُلْقی

خُلق سے منسوب یا متعلق، پاکیزہ، نفیس

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

خَلْق کَرنا

create

خَلْق ہونا

be created

اردو، انگلش اور ہندی میں خُلْق کے معانیدیکھیے

خُلْق

KHulq•ख़ुल्क़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: خَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

خُلْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عادت، خصلت، خو
  • خوش اخلاقی، خوش خوئی، پسندیدہ خصلت، خوش مزاجی، مروت، تواضع، مدارات، ملنساری

شعر

Urdu meaning of KHulq

  • Roman
  • Urdu

  • aadat, Khaslat, kho
  • KhushaaKhlaaqii, KhushKhuu.ii, pasandiidaa Khaslat, Khushamizaajii, muravvat, tavaazo, mudaaraat, milansaarii

English meaning of KHulq

Noun, Masculine

ख़ुल्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُلْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُلْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone