تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھر پَھٹا" کے متعقلہ نتائج

کُھر پَھٹا

(سلوتری) گھوڑے اور مویشیوں کے سُم کی بیماری جس میں سُم پھٹ جاتے ہیں اور جانور چلنے پھرنے سے رہ جاتا ہے ، کھر سینا ، کُھر چٹک.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھر پَھٹا کے معانیدیکھیے

کُھر پَھٹا

khur-phaTaaखुर-फटा

موضوعات: سالوتری

کُھر پَھٹا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (سلوتری) گھوڑے اور مویشیوں کے سُم کی بیماری جس میں سُم پھٹ جاتے ہیں اور جانور چلنے پھرنے سے رہ جاتا ہے ، کھر سینا ، کُھر چٹک.
  • سُموں والے جانوروں کی وہ نوع جس کا سُم بیچ میں سے چرا ہوتا ہے یعنی ہر سُم بیچ میں سے دو حصّوں میں تقسیم ہوتا ہے.

खुर-फटा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सलोत्री) घोड़े और मवेशियों के सुम का रोग जिसमें सुम फट जाते हैं और पशु चलने-फिरने से रह जाता है, खुर सेना, खुर चटक
  • सुमों वाले पशुओं की वह जाति जिसका सुम बीच में से चिरा होता है अर्थात् हर सुम बीच में से दो भागों में विभाजित होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھر پَھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھر پَھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words