تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرَنْچ" کے متعقلہ نتائج

کُھرَنْچ

کُھرچنے کا نشان یا لکیر ، کسی قسم کی خراش یا رگڑ سے پڑنے والا نشان ، کھرون٘ٹ ، خراش ، کھرینچ.

کُھرینْچ

scratch, graze

کَھرونچ

کسی بڑی چیز کی رگڑ سے جسم میں ہونے والا نقصان، نوک یا کسی نوک دار چیز سے چھلنے سے پڑا ہوا داغ یا نشان، خراش

کھِیْنچ

۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔

کِھنْچ

کِھنچنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل

کُھرَنْڈ

وہ پپڑی جو زخم مندمل ہونے کے وقت چھلکے کی طرح جم جاتی ہے، وہ خشکی جو اچھا ہو جانے کے بعد زخم کے اوپر جم جاتی ہے (اترنا کے ساتھ)

کِھرْنی

ایک قسم کا گھنا اور سایہ دار سدا بہار درخت، جس کی لکڑی چکنی اور لال رنگ کی ہوتی ہے، سخت اور بہت مضبوط ہوتی ہے اور کولہو بنانے اور عمارت کے کام آتی ہے، یہ بہت آسانی سے کھراد بھی کی جا سکتی ہے

کَھرونچَہ

رک : کھرون٘چا.

کُھرْنا

(اچار سازی) اچار یا چٹنی کا خراب ہونا ، زائقہ بگڑ جانا.

کَھرونچا

ناخن یا کسی چیز سے لگنے والی خراش

کَھریْنْچا

(چوری ، ٹھگی) نالا.

کَرْنائِچَہ

بگل نبجانے والا ، قرنا نواز ، بے نواز .

کِرانچی

سامان ڈھونے کی (بانس کی جگہ لکڑی کی بنی ہوئی) گاڑی، ٹھیلا، اسباب لادنے والی گاڑی

کَھرونچ آنا

be scratched

کَھرونچ دینا

کھرچ دینا، چھیل دینا، خراش لگا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرَنْچ کے معانیدیکھیے

کُھرَنْچ

khura.nch•खुरंच

  • Roman
  • Urdu

کُھرَنْچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُھرچنے کا نشان یا لکیر ، کسی قسم کی خراش یا رگڑ سے پڑنے والا نشان ، کھرون٘ٹ ، خراش ، کھرینچ.

Urdu meaning of khura.nch

  • Roman
  • Urdu

  • khurachne ka nishaan ya lakiir, kisii kism kii Kharaash ya raga.D se pa.Dne vaala nishaan, khur vinT, Kharaash, khariinach

खुरंच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुरचने का निशान या लकीर, किसी प्रकार की ख़राश या रगड़ से पड़ने वाला निशान, खुरंट, ख़राश, खरोंच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرَنْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرَنْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone