تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرّی" کے متعقلہ نتائج

کُھرْری

چھوٹی کھر، کھر کی تصغیر

کُھرّی

بغیر بستر کی (چارپائی یا کھاٹ وغیرہ)، بغیر فرش کی چوکی

کھری آواز

کرخت آواز

کُھرّی چارْپائی پَر سو کَر آئے ہیں

خواہ مخواہ صبح صبح بدمزاجی کرے یا کوئی آتے ہی جھگڑنے لگے تو کہتے ہیں.

خُرْدی

بڑے کی ضد، چھوٹا ہونا، چھٹائی

خورْدی

عمر مرتبے یا جسامت وغیرہ میں دوسرے سے کم، چھوٹا

کُھرّی چارْپائی پَر سو کَر آئے ہو

خواہ مخواہ صبح صبح بدمزاجی کرے یا کوئی آتے ہی جھگڑنے لگے تو کہتے ہیں.

کُھرّی کھاٹ پَر سے سو کے آنا

بغیر کسی سبب کے جھلانا یا غصّہ کرنا.

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

کُھریرا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

کَھرورا

جانور کا پایہ، ذبح شدہ جانور کا گُھٹنے سے لے کر پاؤں تک کا حصہ

کَھرارا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑوں یا گدھوں کے جسم کو رگڑ کر صاف کرتے ہیں ، کھریرا ، کھرکھرا ، کھرہرا.

خَدِری

کُھدْرا

وہ شخص جس کے مُن٘ھ پر چیچک کے نشان ہوں ، چیچک من٘ھ داغ.

کھودرا

خَرو

خَیرادی

وہ کاریگر جو خراد کے ذریعے لکڑی یا دھات کو صاف کرتا ہے ، خراد چلانے والا .

کَھریرَہ

گھوڑے کے بدن کی مٹی صاف کرنے کا ایک آہنی آلہ ، جو جدل کے بالوں کا میل مٹی صاف کرنے کو جھان٘ویں کی طرح تمام بدن پر رگڑ کر پھیرا جاتا ہے ، کھرکھرا.

کھدّا

گڑھا، غار، کھائی

کَھدُّو

گیند.

کَھدّی

رک : کھدّر.

کَھرّائی

بھاری نشے میں ڈوبی ہویئ.

خَرارَہ

ہِچْکی ؛ سُبکی ؛ آبشار کی آواز ؛ چکئی کی آواز نیز رک : خرارۃ.

خُرْدہ

حصہ، ٹکرا، جز، پارچہ

خورْدَہ

۰۱ (i) چھوٹا ٹکڑا ، جزو ، پارچہ ؛ کھایا ہوا نیز بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل .

خورْدَئی

رک : خوردہ فروش ، خردبا ، ٹٹ پُون٘جیا .

خَرّادی

کاریگر جو لکڑی وغیرہ کو خراد پر چڑھا کر صاف کرتا ہو، خَرَاط

خارِیدَہ

خَرَّہ

عالم نزع میں سانس کا بے ترتیبی سے چلنا خرّاٹے کی آواز، خرخرا.

خَراڑی

خاکی رنگ کی ایک چڑیا ، کنچشک ، چڑک.

کہڑاڑا

مرغی خانہ، مرغیوں کا کھانچا، وہ مکان جس میں پرندے رکھے جائیں

خود رُو

وہ درخت جو بغیر بوئے نکل آئے، قدرتی طور پر اگنے والا یا اگنے والی

خُود رَو

خود کار، خود بخود چلنے والی، بذات خود متحرک

خُدا را

برائے خدا، از بہر خدا، خدا کے لیے

خود آرا

خود کو سنوارنے والا، اپنی آرائش و زیبائش کرنے والا

خِیرَہ رُو

بے حیا ، ڈھیٹ ، گستاخ ، سرکش .

خیرہ رائی

گستاخی، ہے باکی، ڈھٹائی

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

کَھدیڑا

نکالا ہوا، راندہ، دھتکارا ہوا

کُھدْڑا

ناہموار ، کُھردرا ، کُھدرا.

کھیدْڑا

(ٹھگی ، چوری) سرکاری پیادہ ، پیادہ جو سرکار کے طرف سے ہو .

کاہِیْدَہ رُو

خَدّاعی

خدّاع کا اسم کیفیت ، مکّاری ، فریب .

خود رائی

اپنے خیال اور رائے کو سب سے اہم سمجھنے اور اس پر جمے رہنے کا عمل

خود آرائی

اپنی آرائش و زیبائش، ذاتی بناؤ سنگھار

خود آرائی

۔(ف) مونث۔ اپنے تئیں بنانا سنوارنا۔ خود نمائی۔ بناؤ سنگار۔

خُود رائے

خود مختاری سے کچھ کرنے والا، اپنی رائے پر چلنے والا، کسی کی نہ ماننے والا، خود مختار

خود رُوئی

خود رو (رک) کا اسم کیفیت ، آپ ہی آپ اُگنے کا عمل ، خود بخود اگنا.

خَدَّاع

بڑا مکّار، نہایت دغا باز، حد درجہ فریبی

کَھڑی ایڑی

جوتے کی اونچی ایڑی، جس میں خم نہ ہو

خوں داری

کھیندْڑی

پھٹا پرانا لحاف یا گدا گُدڑی ؛ شیرخوار بچے کا گدّا یا رضائی ؛ فقیر کا بسترا.

خُردہ پَکڑنا

چھوٹے چھوٹے نقائص نکلنا، عیب جوئی کرنا

خورْدَہ پَکَڑْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا .

خُرْدَہ نَہ بُرْدَہ مُفْت کا دَرْدِ گُرْدَہ

حاصل نہ وصول بلا وجہ کی پریشانی.

کَھریرا کرنا

کھریرے سے گھوڑے کے جسم کی مالش اور صفائی کرنا

کُھرّے کا کَھرّا

۔صفت۔ بہت طوٗل طویل تحریر۔

خُرْدَہ کَرْنا

روپیہ بُھنانا یا تُڑوانا، ریزگاری لینا، فروخت کرنا، بیچنا، کوڑے کر ڈالنا، بازار دِکھانا

خُرْدَہ بیچْنا

پھٹکل بیچنا، تھورا بیچنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرّی کے معانیدیکھیے

کُھرّی

khurriiखुर्री

اصل: ہندی

وزن : 22

کُھرّی کے اردو معانی

صفت

  • بغیر بستر کی (چارپائی یا کھاٹ وغیرہ)، بغیر فرش کی چوکی
  • بے مزہ، روکھی پھیکی، جس میں کوئی لطف نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُھرْری

چھوٹی کھر، کھر کی تصغیر

English meaning of khurrii

Adjective

  • a cot without a bed-sheet
  • tasteless

खुर्री के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिना बिछौना की (चारपाई या खाट आदि), बगै़र फ़र्श की चौकी
  • अस्वाद, रूखी-फीकी, जिसमें कोई मज़ा न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone