تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرّی" کے متعقلہ نتائج

کُرّی

(طِب) چبنی ہڈی ، غضروف ، یہ ایک سفید شے ہے جو ہڈی سے نبستاً نرم اور مڑنے والی لیکن جس کے باقی تمام اعضا سے سخت ہوتی ہے یہ ہڈی اور گوشت وغیرہ نرم اعضا کے درمیان قائم رہ کر نرم اعضا کو سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتی ہے.

کُرّی ہَڈّی

چبنی ہڈی ، غضروف.

ناک کی کُرّی

ناک کی ہڈی ۔

چَھلّے نُما کُرّی

حلقہ نُما یا چھلے کی سی کر کری ہڈی ،گول کری ہڈی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرّی کے معانیدیکھیے

کُرّی

kurriiकुर्री

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طب

کُرّی کے اردو معانی

صفت

  • (طِب) چبنی ہڈی ، غضروف ، یہ ایک سفید شے ہے جو ہڈی سے نبستاً نرم اور مڑنے والی لیکن جس کے باقی تمام اعضا سے سخت ہوتی ہے یہ ہڈی اور گوشت وغیرہ نرم اعضا کے درمیان قائم رہ کر نرم اعضا کو سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتی ہے.
  • ۔(ھ) صفت۔ مونث۔ کُرْکُرِی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कुर्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जुते हुए खेत में मिट्टी के ढेले को तोड़ने या खेत को समतल करने का एक उपकरण; हेंगा; पाटा; सोहागा; पटेला; पटरा।

کُرّی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone