تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش رَہْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش رَہْنا کے معانیدیکھیے
مادہ: خُش
خوش رَہْنا کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - فعل مرکب
- شاد رہنا، خرم رہنا، مزے میں زندگی گزارنا
شعر
جس کو خوش رہنے کے سامان میسر سب ہوں
اس کو خوش رہنا بھی آئے یہ ضروری تو نہیں
English meaning of KHush rahnaa
Persian, Sanskrit - Compound Verb
- be pleased, be happy
ख़ुश रहना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - यौगिक क्रिया
- ख़ुश रहना, ख़ुर्रम रहना, मज़े में जीवन व्यतीत करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش رَہْنا)
خوش رَہْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔