تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوشی سے" کے متعقلہ نتائج

خُوشی سے

نہایت اشتیاق کے ساتھ سر وچشم رضامندی سے، مشتاقانہ

خُوشی سے دِیوانَہ ہونا

رک : خُوشی میں پُھولنا ۔

خُوشی سے پَیرَہَن میں نَہ سَمانا

وفور مسّرت کے باعث بے قابو ہو جانا ، بیحد خُوش ہونا ۔

خُوشی سے کُھلے جانا

۔انتہائے شادمانی کی وجہ سے بیوجہ متبسم ہونا۔ ؎

ہَنْسی خُوشی سے

برضا و رغبت، رضا مندی سے، خوش ہو کر

خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں

(زِندگی کے دن پورے ہو گئے ہیں) نااُمیدی کی حالت میں زندگی بسر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوشی سے کے معانیدیکھیے

خُوشی سے

KHushii seख़ुशी से

اصل: فارسی

خُوشی سے کے اردو معانی

صفت

  • نہایت اشتیاق کے ساتھ سر وچشم رضامندی سے، مشتاقانہ

English meaning of KHushii se

Adjective

  • with pleasure, happily, gladly, cheerfully, joyfully, willingly

ख़ुशी से के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यधिक इच्छा के साथ बहुत ख़ुशी से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوشی سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوشی سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words