تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُشْکی" کے متعقلہ نتائج

جَزِیرَہ

خشکی کا وہ بڑا قطعہ جو چاروں طرف سے دریا یا سمندر کے پانی سے گھرا ہو، ٹاپو

جزیرہ نُما

خشکی کا وہ بڑا قطعہ جو تین طرف سے دریا یا سمندر کے پانی سے گھرا ہوا ہو

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جاں آزاری

صَنّاعی جَزِیرَہ

مصنوعی جزیرہ ، انسانوں کا بنایا ہوا جزیرہ.

جَدِید جَزِیرَہ

(جغرافیہ) جدید جزیرے وہ ہیں جو پہلے کسی براعظم سے پیوستہ تھے اور جن میں نباتات اور حیوانات اور مٹی کی وہی اقسام اب تک پائی جاتی ہیں جو اصل براعظم میں ہوں، بری جزیدہ۔

مُونگے کا جَزِیرَہ

مَدّ و جَزْری

مد و جزر سے متعلق ، اُتار چڑھاؤ والا

مُعْجِزَہ آرَاْ

معجزہ کرنے والا، کرشمہ یا کرامت وغیرہ دکھانے والا، غیر معمولی کام کرنے والا

مُعجِز آرائی

ناممکن کام کرنا، اعجاز یا معجزہ کرنا

اِعْجَاز و اَدَا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْکی کے معانیدیکھیے

خُشْکی

KHushkiiख़ुश्की

اصل: فارسی

وزن : 22

خُشْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوکھی زمین، کائنات میں نمی نہ رکھنے والی جگہ، تری یا نمی کی ضد
  • (مجازاََ) ساحل، گودی، دھکہ، جہازوں کے رکنے کا مقام
  • روکھا پن، بے مروتی، بے رحمی، اکھڑا پن، کھرپن
  • رنج و غم کی کیفیت، باس، پژمردگی، کملاہٹ

شعر

English meaning of KHushkii

Noun, Feminine

ख़ुश्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूखी ज़मीन, संसार में नमी न रखने वाली जगह, तरी अर्थात आर्द्रता या नमी का विलोम
  • (लाक्षणिक) साहिल, गोदी, धक्का, जलयानों के रुकने की जगह
  • रुखापन, बेमुरव्वत होने की अवस्था या भाव, क्रूरता, उखड़ापन, खुर्रा-पन
  • कष्ट एवं दुख की अवस्था, बास, मुरझायापन, कुम्हलाहट

خُشْکی کے مترادفات

خُشْکی کے متضادات

خُشْکی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُشْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُشْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone