تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْکی" کے متعقلہ نتائج

مُشْکی

(ف) صفت۔ مشک سے منسوب، کالا مشک کے رنگ کا، (اردو)مذکر۔ کالے رنگ کا گھوڑا، سرخ رنگ کا گھوڑا، جس کے رنگ میں سیاہی غالب ہو

مُشْکی ہِرَن

ہمالیہ کے سلسلوں سے سائبیریا تک پایا جانے والا ایک شب خیز وحشی ہرن جس کے سینگ مطلق نہیں ہوتے البتہ دو نوکیلے تیز دانت باہر کو نکلے ہوتے ہیں جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے ۔

مُشْکی دانَہ

مُشْکی عِذار

مُشْکی رَنگ

سیاہ رنگ ، کالا رنگ ، سیاہ فام ۔

مُشْکی گھوڑا

سیاہ رنگ کا گھوڑا ۔

مُشْکیں بَنْد

کشتی کا ایک دانو جس میں مقابل کے دونوں بازو پیچھے سے پکڑ کر اس کو چت کیا جاتا ہے.

مُشْکیں کَسْنا

کسی کے دونوں بازوؤں کو پشت کی جانب رسی وغیرہ سے باندھنا تاکہ ہاتھوں کو حرکت نہ دے سکے، گرفتار کرنا، مجبور کرنا

مُشْکیں بَندْھنا

مشکیں باندھنا (رک) کا لازم ، دونوں بازو بندھنا ؛ مجبور ہو جانا ۔

مُشْکیں چَڑھانا

رک : مشکیں باندھنا ۔

مُشْکیں بَندْھوانا

مشکیں باندھنا (رک) کا تعدیہ ، گرفتار کروانا ۔

مُشْکیں کَسْوانا

رک : مشکیں بندھوانا ۔

مُشْکیں باندْھ کَر مارنا

دونوں بازوؤں کو پیچھے باندھ کر اوّل بے بس کرنا اور پھر چار چوٹ کی مار مارنا

گاو مُشْکی

بھینسے سے مشابہ ایک جانور.

گُلِ مُشْکی

گل نرگس یا یہ معلوم ہوتا تھا کہ گل مشکی کے تختے میں سونے موتیوں کا ہزارہ چھوٹ رہا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکی کے معانیدیکھیے

مُشْکی

mushkiiमुश्की

اصل: فارسی

وزن : 22

مُشْکی کے اردو معانی

صفت

  • (ف) صفت۔ مشک سے منسوب، کالا مشک کے رنگ کا، (اردو)مذکر۔ کالے رنگ کا گھوڑا، سرخ رنگ کا گھوڑا، جس کے رنگ میں سیاہی غالب ہو
  • مشک کے رنگ کا، سیاہ، کالا

اسم، مذکر

  • سیاہ رنگ کا گھوڑا، سیاہ رنگ، مشک کے رنگ کا، کالے رنگ کا گھوڑا
  • ماوے بادام کی برفی کی ایک قسم جو ماوا، بادام، شکر اور مشک وغیرہ کو ملا کر گھی میں پکاتے ہیں اور باریک چھلنی میں چھان کر گلاب جامن کی طرح گولے بنا لیتے ہیں

شعر

English meaning of mushkii

Adjective

  • dark like musk, dark-complexioned
  • musky

Noun, Masculine

  • black horse
  • a type of sweet

मुश्की के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें कस्तूरी पड़ी या मिली हो। जैसे मुश्की तमाकू।
  • मुश्क अर्थात् कस्तूरी के रंग का। काला। श्याम।
  • मुश्क जैसी सुगंधवाला
  • मुश्क-जैसा काला, काले रंग का घोड़ा ।।
  • कस्तूरी के रंग का।

مُشْکی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words