تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَزاری" کے متعقلہ نتائج

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جَزِیرَہ

خشکی کا وہ بڑا قطعہ جو چاروں طرف سے دریا یا سمندر کے پانی سے گھرا ہو، ٹاپو

جَوْہَری

جوہر سے منسوب یا متعلق، ایٹم سے متعلق، ایٹمی وغیرہ

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جھاری

ٹون٘ٹی دار برتن، جس کی گردن لمبی ہو، لوٹا، بدھنا

جُیاری

جُواری

جِداری

جدار سے منسوب یا متعلق، دیوار کا، دیوار والا

جُواری

جوا کھیلنے والا، قمار باز

جلہری

(ہندو) وہ کشتی نما ظرف جس میں پرستش کے وقت پانی ڈال کر دیوتائوں پر چھڑکتے ہیں اس ظرف میں خوشبو دار پھول وغیرہ رکھے جاتے ہیں

جِہْرِی

جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

جَبّاری

جبار کا اسم کیفیت

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَواہَری

جوہری، سونار، صراف

جَوزَہَر

تیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَزاری کے معانیدیکھیے

جَزاری

jazaarii•जज़ारी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَزاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

Urdu meaning of jazaarii

  • Roman
  • Urdu

  • tiisrii na mashruu shaiy jazaarii kii raqam thii jis ka manshaa ye tha ki agar qassaab ek gaay zabah kare to baarah chiital (sikka) mahsuul ada kare

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone