تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُسُوف" کے متعقلہ نتائج

خُسُوف

(فلکیات) جب زمین گردش کرتے ہوئے آفتاب کے سامنے آ جاتی ہے تو زمین کے سایے کی وجہ سے چاند کا کچھ حصہ اور بعض وقت پورا چاند تاریکی میں آ جاتا ہے، چاند گہن، چاند گرہن

نَمازِ خُسُوف

وہ نفل نماز جو چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے

نَمازِ کُسُوف و خُسُوف

۔ وہ نماز جو چاند یا سورج کے گھن پڑتے وقت پڑھی جاتی ہے۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں خُسُوف کے معانیدیکھیے

خُسُوف

KHusuufख़ुसूफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فلکیات

اشتقاق: خَسَفَ

خُسُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فلکیات) جب زمین گردش کرتے ہوئے آفتاب کے سامنے آ جاتی ہے تو زمین کے سایے کی وجہ سے چاند کا کچھ حصہ اور بعض وقت پورا چاند تاریکی میں آ جاتا ہے، چاند گہن، چاند گرہن
  • (مجازاً) تکلیف، پریشانی، غم و الم
  • چھپ جانا، آنکھوں سے اوجھل ہو جانا
  • زمین کا دھنسنا

شعر

English meaning of KHusuuf

Noun, Masculine

  • (Astrology) eclipse of the moon
  • ( Metaphorically) trouble, distress, difficult time
  • to hide, invisible
  • being sunk (or lying concealed) underground

ख़ुसूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( खगोल शास्त्र) जब धर्ती चक्कर लगाते हुए सूर्य के सामने आ जाती है तो धर्ती की परछाईं के कारण चाँद का कुछ भाग और कभी-कभी पूरा चाँद अंधेरे में आ जाता है, चंद्रग्रहण, चाँद-गहन
  • ( लाक्षणिक) पीड़ा, दुख, परेशानी
  • छुप जाना, आँखों से ओझल हो जाना
  • ज़मीन का धंसना

خُسُوف کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُسُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُسُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words