تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُونِ جِگَر" کے متعقلہ نتائج

خُونِ جِگَر

۱. سخت محںت و کاوش ۔

خُونِ جِگَر بَہانا

محنت و جانفشانی کرنا، جگر کاوی

خُونِ جِگَر پِینا

سخت محنت کرنا، جگر کاوی کرنا

خُونِ جِگَر پِلانا

اپنی تمام توانائی صرف کر کے کسی کی پرورش و پرداخت کرنا ، کسی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے سخت جدوجہد کرنا ۔

خُونِ جِگَر رُلانا

خُون کے آنسو رونا ، بہت رن٘ج و محن اٹھانا ۔

خُونِ جِگَر سے پالْنا

رک : خون جگر سے سین٘چنا ۔

خُونِ جِگَر کا نِچوڑ

بہت زیادہ محنت سے اور لگن سے کیے ہوئے کام کا حاصل ۔

خُونِ جِگَر سے سِینچْنا

بڑی محنت ، ریاضت اور لگن کے ساتھ پالنا اور پروان چڑھانا ، اپنا خون پسینا ایک کرکے کسی چیز کو سنوارنا ، تازگی بخشنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِ جِگَر کے معانیدیکھیے

خُونِ جِگَر

KHuun-e-jigarख़ून-ए-जिगर

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: تصوف

خُونِ جِگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. سخت محںت و کاوش ۔
  • ۲. بہت لاڈلا ، نازوں کا پالا ، اپنا خاص ۔
  • ۳. (تصوف) اس سے مراد شائبہ ہستی ہے اور نتیجہ مجاہدات بھی بعض اوقات مراد ہوتا ہے ۔

شعر

English meaning of KHuun-e-jigar

Noun, Masculine

  • pretty, lovely, very special, hard working, heart blood, sorrow, anger

ख़ून-ए-जिगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत लाडला, नाज़ों का पाला, अपना ख़ास, बहुत मेहनत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُونِ جِگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُونِ جِگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words