تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون جوش میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُون جوش میں ہونا

نہایت ہی غصّے میں ہونا ۔

خُون کا جوش ہونا

رشتہ داری یا نسلی قرابت کی محبت کا دل میں اُبھرنا ۔

طَبِیعَت میں جوش ہونا

دل میں اُمنگ ہونا.

خُون میں ہونا

سرشت میں موجود ہونا ، جبلی طور پر ورثہ میں ملنا ، عادت ثانیہ ہونا ۔

خُون میں بَھرا ہونا

سب طرف خون لگا ہونا

خُون میں حَل ہونا

انسانی سرشت کا جزو بن جانا ، عادت ثانیہ بن جانا ۔

خُون میں گِرَفتار ہونا

کسی کے قتل میں ماخوذ ہونا ، قتل کے باعث مستوجب سزا ہونا ۔

خُون میں غَرْق ہونا

رک : خوں میں ڈوبنا

طَبِیعَت میں جَوانی کے جوش بَھرے ہونا

طبیعت میں جوانی کی امنگیں زیادتی کے ساتھ ہونا

خُون بَدَن میں نَہ ہونا

سخت خوفزدہ ہونا

خُون جوش میں آنا

طبیعت میں احساسات کا بیدار ہونا ۔

رَگ رَگ میں خُون جُوْشْ زَن ہُونا

ہر رگ میں خون کی دوڑان ہونا، ایک ایک رگ میں خون دوڑنا

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا

رک : ’ انگلی کٹا کے شہیدوں میں داخل ہونا ‘

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون جوش میں ہونا کے معانیدیکھیے

خُون جوش میں ہونا

KHuun josh me.n honaaख़ून जोश में होना

محاورہ

خُون جوش میں ہونا کے اردو معانی

  • نہایت ہی غصّے میں ہونا ۔

ख़ून जोश में होना के हिंदी अर्थ

  • निहायत ही गुस्से में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون جوش میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون جوش میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words