تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون کا گُھونٹ پِینا" کے متعقلہ نتائج

خُون کا گُھونٹ پِینا

آزار اٹھانا ۔

لَہُو کا گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا ، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا ، چار و ناچار ضبط کرنا.

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

صَبْر کا گُھونٹ پِینا

صبر کرنا ، برداشت کرنا ؛ غصہ روکنا ، تحمل سے کام لینا.

دِل کا خُون پِینا

غم کھانا ، رنج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون کا گُھونٹ پِینا کے معانیدیکھیے

خُون کا گُھونٹ پِینا

KHuun kaa ghuu.nT piinaaख़ून का घूँट पीना

محاورہ

خُون کا گُھونٹ پِینا کے اردو معانی

  • آزار اٹھانا ۔
  • کسی تلخ ناگوار یا اشتعال انگیز بات یا حرکت کو برداشت کرنا ، غصہ ضبط کرنا ؛ کچھ نہ کر سکنے کی حالت ہونا ۔

ख़ून का घूँट पीना के हिंदी अर्थ

  • आज़ार उठाना
  • किसी तल्ख़ नागवार या इश्तिआल अंगेज़ बात या हरकत को बर्दाश्त करना, ग़ुस्सा ज़बत करना , कुछ ना कर सकने की हालत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون کا گُھونٹ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون کا گُھونٹ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words