تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون کے گُھونٹ پِینا" کے متعقلہ نتائج

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا ، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا .

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

خُون کا گُھونٹ پِینا

آزار اٹھانا ۔

خُون کے گُھونٹ گُھونٹْنا

رک : خون کے گھونٹ پینا ۔

شَرْبَت کے سے گُھونٹ پِینا

(کسی سختی یا تلخی وغیرہ کو) خاموشی سے برداشت کرنا، جھیلنا

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون کے گُھونٹ پِینا کے معانیدیکھیے

خُون کے گُھونٹ پِینا

KHuun ke ghuu.nT piinaaख़ून के घूँट पीना

خُون کے گُھونٹ پِینا کے اردو معانی

  • ۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

English meaning of KHuun ke ghuu.nT piinaa

  • control one's fury with difficulty, suffer in silence

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون کے گُھونٹ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون کے گُھونٹ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words