تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون کھولنا" کے متعقلہ نتائج

خُون کھولنا

طیش آنا ، برافروختہ ہونا، بہت زیادہ غصہ آنا

خُون کُھلْنا

قتل کا راز فاش ہونا ۔

خُون کَھولانا

سخت برافروختہ ہونا ، غصے میں اندر ہی اندر پیچ و تاب کھانا ۔

قالِین خانَہ

قالین تیار کرنے کی جگہ ، قالین کا کارخانہ .

قَلْیان خانَہ

وہ مخصوص جگہ یا کمرہ جہاں حقہ پیا جائے

خُون کی ہولی کھیلْنا

حد درجہ قتل و خونریزی کرنا ۔

خُون سے ہولی کھیلْنا

خون بہانا، خون٘ریزی کرنا، قتل عام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون کھولنا کے معانیدیکھیے

خُون کھولنا

KHuun khaulnaa•ख़ून खौलना

محاورہ

مادہ: خون

  • Roman
  • Urdu

خُون کھولنا کے اردو معانی

  • طیش آنا ، برافروختہ ہونا، بہت زیادہ غصہ آنا

Urdu meaning of KHuun khaulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taish aanaa, buraa faroKhtaa honaa, bahut zyaadaa Gussaa aanaa

English meaning of KHuun khaulnaa

  • be enraged, be infuriated

ख़ून खौलना के हिंदी अर्थ

  • तैश आना, क्रोध करना, बहुत ज़्यादा ग़ुस्सा आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون کھولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون کھولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone