تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون قُرْبان کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قُرْبان

جو کسی اچھے مقصد کے معنی خیز نتیجہ کے لیے قربان ہو جائے، نثار، فدا

قُرْبانی

وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

قُربان کِیا

نفرت اور حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

قُرْبان گاہ

قربان کرنے کی جگہ

قُرْبان گَئی

قربان جاؤں ، صدقے ہو جاؤں .

قُرْبان جانا

نثار یا صدقے ہونا، فدا ہونا، جان دینا، واری ہونا

قُرْبان ہونا

صدقے ہونا، واری ہونا، نثار ہونا

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

قُرْبان کَرْنا

صدقے کرنا، تصدق کرنا، نچھاور کرنا

قُرْبان کَرُوں

(کوسنا) صدقے کروں ، ذبح کروں ؛ آگ لگاؤں ، ملیامیٹ کروں ، چولھے میں دوں ، قربان کا بکرا بناؤں.

قُرْبان جائُوں

قُرْبان جاؤُں

صدقے ہو جاؤں نثار ہوجاؤں (طنزاً و خوشامداً دونوں طرح مستعمل) .

قُرْبان جائِیے

رک : قربان جاؤں .

قُربان جایِئے

قُرْبان قُرْبان ہونا

واری واری جانا .

قُرْبان ہو جانا

صدقے ہونا ، واری ہونا ، نثار ہونا .

قُرْبان کِیا تھا

ملیامیٹ کیا تھا

قُرْبان صَدْقے ہونا

واری جانا ، بلائیں لینا.

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

قُرْبانی ہونا

قربانی کرنا (رک) کا لازم ، حج یا بقرعید کے موقع پر یا عقیقے وغیرہ میں خدا کی خوشنودی کے لیے جانور ذبح کیا جانا.

قُرْبانی دینا

کسی کے لیے نقصان برداشت کرنا، ایثار کرنا

قُرْبانَت شوم

تجھ پر قربان ہوں ، واری جاؤں .

قُرْبانی کَرنا

(قدیم) جان نذر کرنا ، قربان ہونا.

قُرْبانی بھیجْنا

خدا کی راہ میں جانور ذبح کرنا ، جاندار کا صدقہ دینا.

قُرْبانی میں دینا

(کوئی چیز) نذر کرنا ، صدقے کرنا ، بھین٘ٹ چڑھانا ، ایثار کرنا.

قُرْبانی چَڑھانا

خدا، دیوتا یا کسی مقدس مرحوم ہستی کے حضور کوئی جانور نذر کرنا

عِیْدِ قُرْبان

باتوں کے قُرْبان

سبحان اللہ! کیا خوب باتیں ہیں، ان باتوں کے قربان جائیے (اکثر طنزیہ مستعمل)

جان قُرْبان کَرْنا

جان دے دینا ؛ جان چھڑکنا ، جان فدا کرنا.

جان قُرْبان ہونا

جان قربان کرنا (رک) کا لازم.

خُون قُرْبان کَرْنا

کسی دوسرے کے لیے اپنی زندگی کی قربانی دینا ۔

صَدْقَہ قُرْبان جانا

فدا ہونا ، واری ہونا ، نثار ہونا .

صَدْقے قُرْبان ہونا

نثار ہونا ، واری ہو جانا.

صَدْقَہ قُرْبان ہونا

فدا ہونا ، واری ہونا ، نثار ہونا .

ناخُن پَر قُربان کَرنا

(کمال تحقیر کے لیے مستعمل) بہت حقارت کی نظر سے دیکھنا ۔

ناخُن پَر قُربان رہنا

۔ کمال تحقیر کے لئے مسعمل ہے۔ ؎

تیری قُدرَت کے قُر٘بان

کوئی عجیب بات دیکھ کر یا سن کر خوشی میں کہتے ہیں، خدا کی تعریف ہے

ہَزار جان سے قُرْبان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ حد سے زیادہ چاہنا ۔

لاکھ جان سے قُربان جانا

۔کمال محبَّت کا کنایہ ہے۔ ؎

جی جان سے قُربان ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

سَو جان سے قُربان ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

ہَزاروں جان سے قُربان ہونا

نہایت صدقے واری جانا ، نچھاور ہونا ، قربان ہونا ۔

ہَزار جی سے قُربان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

سَر پر چَتْرِ شاہِی قُربان ہونا

بادشاہ بننا

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرْبان کَرُوں

ذلیل کرنے کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون قُرْبان کَرْنا کے معانیدیکھیے

خُون قُرْبان کَرْنا

KHuun qurbaan karnaaख़ून क़ुर्बान करना

محاورہ

خُون قُرْبان کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی دوسرے کے لیے اپنی زندگی کی قربانی دینا ۔

ख़ून क़ुर्बान करना के हिंदी अर्थ

  • किसी दूसरे के लिए अपनी ज़िंदगी की क़ुर्बानी देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون قُرْبان کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون قُرْبان کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone