تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُونی سَدَد" کے متعقلہ نتائج

صَدَد

قصد، ارادہ، دریے.

سَدَد

راستی، درستی، صداقت، سچائی

سَداد

گُفتار و کردار میں راستی و دُرستی ، ہدایت ، سلامت روی.

صَدَد ہونا

پیچھے پڑ جانا ، درپے ہونا.

sided

پہلودار۔.

سَدِید

مضبوط، مُحکم

صَدِيد

پیپ، فاسد مادہ، زخم سے نکلنے والا مواد

shaded

چھاں

شَدِید

بہت زیادہ، زور کا، محکم، مضبوط، سخت گیر، سختی کرنے والا

شَدّاد

قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے

شِداد

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک کمان کا نام.

سَڑاند

ناگوار بدبو، بری بو، بہت تیز بدبو، سڑن، سڑاند

سادَہ دِل

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، سادہ لوح، صاف دل، بے کینہ

سادا ڈَوار

(بندھائی) بغیر کلابتو کی لپیٹ کا معمولی گھٹیا سی قسم کا ڈورا.

سادَہ دِماغ

بے حس ، بے عقل ، بھولا ، ذہن سے خالی.

سادَہ دِلی

سادہ لوحی، نادانی، بے ریائی، صاف دلی، صفائی

صدّا دینا

شادی کا بلاوا دینا، بلوّا دینا

شَدِیدُ القُوَّت

شَدِیدُ الْقُویٰ

بہت زیادہ طاقتور ، بڑی قوتیں رکھنے والا .

شَدِیدُ الْغَضَب

غصّے کا تیز ، غضبناک .

صَدا دینا

آواز نکالنا، چلانا، بولنا

شَدِیدُ العِقاب

شَدِیدُ الْمِزاج

غصّے کا تیز ، غصّہ ور .

شَدِیدُ الْعَداوَت

عداوت میں سخت، عداوت رکھنے والا، کینہ پرور، کینہ رکھنے والا، سختی کرنے والا

شَدِیدُ العَمَل

صَدا ڈالْنا

فقیر کا آواز لگانا ، پکار کر بھیک مانگنا.

شَدّاد کی بَہِشْت

شدّاد کی جنت.

شَدِیدُ الْحَیل

بہت طاقت ور، بہت توانا .

شَدِیدُ الْحِس

جس کی حس تیز ہو، بہت حسّاس.

seeded

تخم

شَدِیدُ الْکِبْر

بہت مغرور ، نخوت والا ، متکبر .

شَدِیدُ الْبَطْش

سخت حملہ کرنے والا، سخت سزا دینے والا.

شَدِیدُ الْمِحال

تدبیر کرنے والا .

شَدِید آبی چُونا

وہ چونا جس میں مٹی میگنیشیا لوہا اس کے جلانے سے پیشتر شامل رہے ہوں ، یہ چُونا جلد تربستہ ہو جاتا ہے اور ذرا سی مہلت میں زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے .

شَدِید مَوسَم

موسم کی تیزی ، آب و ہوا کی شدّت .

سُدَد

گرہ یا گُٹھلی، جو رگوں، آن٘توں یا جسم کے کسی حصّے میں پڑ جائے

صَدُود

منہ پھیرنے والا، اعراض کرنے والا

سُداد

sudd

دریائے نیل سفید کا و ہ علاقہ جہاں دریا میں تیرتی ہوئی نبات کے سبب جہاز کے راستے میں رکاوٹ ہو۔ [ع : سدّ].

سَڑاند آنا

بدبو آنا۔

سُدّاں

(عو) ساتھ، سمیت، ہمراہ

سِدَادِیَّت

(طِب) شِریانوں میں خُون کا جم جانا.

شَدِیدُ الذِّہْن

تیزفہم ، ذہن کا تیز و طرار ، ذہین .

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَڑاند اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

شَدِیدَہ

سخت، مشکل، کٹھن، محکم، بہت زور کا

سِدَادَت

(طِب) شِریانوں میں خُون کا جم جانا.

سَڑاندا

بدبُودار ، سڑا ہوا ، متعفُّن

سَڑاندی

سڑی ہوئی، گلی ہوئی، بوسیدہ، خراب، بدبُودار

شَدائِد

شدیدہ کی جمع، تکلیفیں، مصیبتیں، سختیاں، غم، اندوہ، رنج

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سادے دِن

تہوار کے علاوہ دن ، معمولی کے دن ، عام دن.

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

صَدی دَر صَدی

صدیوں تک ، عرصۂ دراز تک ؛ (مجازاً)ہمیشہ، دائم.

سَدا دِن ایک سے نَہِیں رَہْتے

زمانہ ہمیشہ بدلتا رہتا ہے ، کبھی آرام ہے کبھی تکلیف.

سَڑاندھ آنا

بدبو آنا۔

سَڑاندھ اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

خُونی سَدَد

(طب) کوئی عضو یا شریان جس میں خون جم جائے ، انجماد خون ۔

سَدِّ سَدِید

مضبوط و مستحکم دیوار

اردو، انگلش اور ہندی میں خُونی سَدَد کے معانیدیکھیے

خُونی سَدَد

KHuunii-sadadख़ूनी-सदद

وزن : 2212

موضوعات: طب طب

خُونی سَدَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) کوئی عضو یا شریان جس میں خون جم جائے ، انجماد خون ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُونی سَدَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُونی سَدَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone