تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَدِید" کے متعقلہ نتائج

شَدِید

بہت زیادہ، زور کا، محکم، مضبوط، سخت گیر، سختی کرنے والا

شَدِیدَہ

سخت، مشکل، کٹھن، محکم، بہت زور کا

شَدِیدُ الذِّہْن

تیزفہم ، ذہن کا تیز و طرار ، ذہین .

شَدِیدُ العَمَل

شَدِیدُ الْقُویٰ

بہت زیادہ طاقتور ، بڑی قوتیں رکھنے والا .

شَدِید مَوسَم

موسم کی تیزی ، آب و ہوا کی شدّت .

شَدِیدُ العِقاب

شَدِیدُ الْعَداوَت

عداوت میں سخت، عداوت رکھنے والا، کینہ پرور، کینہ رکھنے والا، سختی کرنے والا

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

شَدِید آبی چُونا

وہ چونا جس میں مٹی میگنیشیا لوہا اس کے جلانے سے پیشتر شامل رہے ہوں ، یہ چُونا جلد تربستہ ہو جاتا ہے اور ذرا سی مہلت میں زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے .

شَدِیدُ الْحِس

جس کی حس تیز ہو، بہت حسّاس.

شَدِیدُ الْغَضَب

غصّے کا تیز ، غضبناک .

شَدِیدُ الْکِبْر

بہت مغرور ، نخوت والا ، متکبر .

شَدِیدُ الْبَطْش

سخت حملہ کرنے والا، سخت سزا دینے والا.

شَدِیدُ الْحَیل

بہت طاقت ور، بہت توانا .

شَدِیدُ الْمِزاج

غصّے کا تیز ، غصّہ ور .

شَدِیدُ القُوَّت

شَدِیدُ الْمِحال

تدبیر کرنے والا .

شُبْہَۂ شَدِید

(قانون) سخت شبہہ (جُرم کا)

وَعِید شَدِید

سخت ترین عذاب کا ڈراوا ، سخت سزا کی تنبیہ ۔

مَشَقَّت شَدِید

سخت تکلیف، سخت سزا

قَیدِ شَدِید

سخت قید، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جاتی ہیں

مارِ شَدِید

دوزخ کے سان٘پوں کا بادشاہ ، بے حد خوفناک ، حد درجہ زہریلا.

جُرْمِ شَدِید

عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو

ضَرْبِ شَدِید

سخت چوٹ، سخت مار

ضَرَرِ شَدِید

(قانون) سخت ضرر، شدید چوٹ مثلاً بصارت یا سماعت ضائع کرنا، ہڈّی یا دان٘ت توڑنا وغیرہ

تاکِیدِ شَدِید

سخت تاکید، سخت حکم، سخت اصرار

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

اَشَدِّ شَدِید

'اشد' کی تاکید .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَدِید کے معانیدیکھیے

شَدِید

shadiidशदीद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَدَّدَ

شَدِید کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ، زور کا، محکم، مضبوط، سخت گیر، سختی کرنے والا
  • .

اسم، مؤنث

  • سخت تاکید
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of shadiid

शदीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सख़्त ताकीद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَدِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَدِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words