تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھوساٹ" کے متعقلہ نتائج

کُھوساٹ

رک : کُھوسَٹ.

کُھساٹ

رک : کُھوسٹ.

کُھوسَٹ

بہت بوڑھا آدمی، پیر فرتوت، بہت نحیف و نزار بوڑھا.

کُھوسٹ

بہت بوڑھا، بوڑھا پھوس، کہن سال، بہت ضعیف

کھوسا

وہ شخص جس کے داڑھی مونچھ جوانی پر بھی نہ نکلے، کوسہ

کھوسَہ

کَسوٹی

وہ سیاہ پتھر جس پر سونے چاندی کو گھس کر کھرا کھوٹا پرکھتے ہیں، محک

کَھسوٹا

(کشتی) ایک داؤ کا نام جس سے حریف کو آگے گھیسٹ لیتے ہیں، کھسوٹ

کھسوٹی

کھسوٹ کا عمل، چوری، چکاری، رشوت

کَسِیٹا

(کاشت کاری) سیاہی مائل بھورے رنگ کی مختلف قسم کی مٹی ملی ہوئی قطعہ اراضی ، کیسا

کُھسْٹی

ہے ترتیب، بکھری ہوئی، نچی ہوئی.

کَھسوٹ

کھسوٹنا، چھیننا تراکیب میں مستعمل

کھوسار

(شال بافی) شال کی ایک قسم، دُہرا حاشیہ کڑھی ہوئی شال اس میں معمولی شال کی طرح ترنج نہیں بنائے جاتے

کَھواٹ

رک : کھاٹ

کَھسوٹا کَرنا

رک : کھسوٹا مارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھوساٹ کے معانیدیکھیے

کُھوساٹ

khuusaaT•खूसाट

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کُھوساٹ کے اردو معانی

  • رک : کُھوسَٹ.

Urdu meaning of khuusaaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khuu.osaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھوساٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھوساٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone