تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواجَہ خِضَر" کے متعقلہ نتائج

خواجَہ خِضَر

ایک پیغمبر کا نام جن کے متعلق یہ من گھڑت بات مشہور ہے کہ انہوں نے آب حیات پیا ہے اور قیامت تک زندہ رہیں گے اور وہ خشکی اور تری پر بھولے بھٹکوں کو راستہ دکھلاتے ہیں

خواجَہ خِضَر کا بِیڑا چَڑھانا

منت پوری ہونے پر خواجہ خضر کے نام کی نذر و نیاز کرنا .

پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

مِری بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام

مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام

جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں

مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کی نِیاز

جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خواجَہ خِضَر کے معانیدیکھیے

خواجَہ خِضَر

KHvaaja-KHizarख़्वाजा-ख़िज़र

وزن : 2212

خواجَہ خِضَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ایک پیغمبر کا نام جن کے متعلق یہ من گھڑت بات مشہور ہے کہ انہوں نے آب حیات پیا ہے اور قیامت تک زندہ رہیں گے اور وہ خشکی اور تری پر بھولے بھٹکوں کو راستہ دکھلاتے ہیں

English meaning of KHvaaja-KHizar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a legendary immortal Prophet guiding lost travellers and wayfarers

ख़्वाजा-ख़िज़र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पैगंबर का नाम जिन के बारे में यह अवास्तविक और ख़याली बात मशहूर है कि उन्होंने अमृत जल पी लिया है और क़यामत के दिन तक जीवित रहेंगे, और वे भूमि और समुद्र पर खोए हुए लोगों का मार्गदर्शन करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواجَہ خِضَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواجَہ خِضَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words