تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیلْنا" کے متعقلہ نتائج

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

زَبان کِیلْنا

افسوں یا منتر سے کسی کا مُنْھ بند کردینا ، جادو کے ذریعے کسی کی زبان بند کرنا.

سانپ کِیلْنا

کسی عمل کے زور سے سانپ کو کاٹنے سے باز رکھنا اور اپنی جگہ سے جُن٘بِش کرنے سے باز رکھنا ؛ بہلاوا دینا ، بہلانا ؛ ضرر پہن٘چانے سے باز رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیلْنا کے معانیدیکھیے

کِیلْنا

kiilnaaकीलना

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

کِیلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .
  • مکان کے کونوں میں عمل پڑھ کر کیلیں گاڑنا تا کہ وہاں آسیب یا جن پری کا اثر نہ ہو .
  • آنے جانے سے روک دینا ، بند کر دینا ، مقفّل کرنا .
  • چبھنا ، لگنا (کیل کانٹے وغیرہ) .
  • مکان کے کونوں میں عمل پڑھ کر کیلیں گاڑنا ، جادو ٹونے کے ذریعے مکان سحر زدہ کرنا .
  • کیل پر منتر پڑھ کر سانپ کو کاٹنے سے باز رکھنا ، منتر سے سانپ کو قابو میں کرنا (تاکہ وہ کاٹ نہ سکے) .
  • کیلیں جڑنا یا ٹھونکنا .
  • ۔ (ھ) ۱۔منتر سے سانپ کو قابو میں کرنا تاکہ وہ نہ کاٹے۔ ؎ ۲۔ مکان کے کونوں میں عمل پڑھ کر کیلیں گاڑنا تاکہ وہاں آسیب یا جن و پری کا اثر نہ ہو (۴۔ جادو یا منتر کے زور سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا۔ مُنھ بند کرنا۔ عورتیں جس شخص کی زبان بند کرنا چاہتی ہیں اس کا نام لے کر دروازے میں کیل ٹھونک دیتی ہیں۔ ؎ ۴۔ کیلیں جڑنا۔ کیلیں ٹھوکنا۔ مستری نے دو گھنٹے میں ایک دروازہ کیلا۔ ۵۔(کنایۃً) آنے جانے سے روک دینا۔

فعل لازم

  • کراہنا .

English meaning of kiilnaa

Transitive verb

  • charm a snake (by spells or incantation)
  • protect a house, etc. against evil spirits by driving in special nails that have been breathed spells or incantations on
  • to nail, drive nail into

कीलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज में कील अथवा कील जैसी कोई नुकीली वस्तु गड़ाना या ठोंकना।
  • दो वस्तुओं को जोड़ने के लिए उसमें कील आदि ठोंकना।
  • किसी वस्तु या स्थान में कील या कील जैसी कोई नुकीली चीज़ गाड़ना
  • एकाधिक वस्तुओं को परस्पर जोड़ने या बाँधने के लिए उनमें कील ठोंकना
  • तोप आदि का मुँह बंद करने के लिए उसमें कील ठोंकना
  • किसी की गति अथवा शक्ति को अवरुद्ध कर देना
  • वश या नियंत्रण में करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words