تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْتَن" کے متعقلہ نتائج

کِرْتَن

(ہندو) وہ گیت جو دیوتاؤں کی تعریف میں گایا جاتا ہے .

کِیرتَن

۱. (ہنود) بھجن ، گیت نیز سکھوں کی قوالی جس میں گرو گرنتھ کے اشلوک گائے جاتے ہیں .

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کَرْتا

کرنے والا، بنانے والا خالق

کِرَن

شعاع، روشنی کے خطوط جو کسی تابناک سے نکلتے ہیں

کُرْتَہ

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کِراتْنا

(لفظاً) جھاڑنا، رگڑنا ؛ (اصطلاحاً) ڈھلے ہوئے برتن کے کُھردُرے پن کو خرّاد پر چڑھانے سے قبل سوہن سے رگڑ کر کم کرنا

کیرتنا

بتانا، کہنا

کَرْتَب

فعل، عمل، کھیل

کِرِشْن

وشنو کے دس اوتاروں میں سے آٹھواں اوتار، کرشنا، کنھیا جی کا نام

کُتْرَن

کَتْرَن

(کتری ہوئی) دھجّی یا ٹکڑا، تراشہ، چھٹن

کَرْدَن

کرنا (فارسی مصدر ، تراکیب میں مستعمل).

کُلَتَّن

خراب ، بُرا ، بدسلیقہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْتَن کے معانیدیکھیے

کِرْتَن

kiirtan•कीर्तन

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کِرْتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) وہ گیت جو دیوتاؤں کی تعریف میں گایا جاتا ہے .
  • خوشی سے ناچنا یا اُچھلنا کودنا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کِیرتَن

۱. (ہنود) بھجن ، گیت نیز سکھوں کی قوالی جس میں گرو گرنتھ کے اشلوک گائے جاتے ہیں .

Urdu meaning of kiirtan

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) vo giit jo devtaa.o.n kii taariif me.n gaayaa jaataa hai
  • Khushii se naachnaa ya uchhalnaa kuudnaa

कीर्तन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) वो गीत जो देवताओं की तारीफ़ में गाया जाता है
  • कथन, यशवर्णन, गुणकथन
  • राम संबंधी या कृष्णलीला संबंधी भजन और कथा आदि
  • ख़ुशी से नाचना या उछलना कूदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone