تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِنارے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کِنارے کَرْنا

(کسی کو) علیحدہ کرنا، جُدا یا الگ کرنا، دُور کرنا

کِنارَہ کَرْنا

بچنا، پرہیز کرنا

کَنارا کَرنا

چھوڑ دینا ، علیحدہ ہوجانا ، بے تعلق ہونا.

کِنَار کَرنا

علیحدہ کرنا ، الگ کرنا.

کِنارَہ کَشی کَرْنا

علیحدگی اختیار کرنا ، الگ ہو جانا ، قطعِ تعلق کرنا.

سَر سے کِنارَہ کَرْنا

جان دینا ، مر جانا .

کِنَار گَرْم کَرْنا

کنار گرم ہونا کا تعدیہ ، بغل گرم کرنا ، ساتھ سونا ، ہم بستر ہونا.

جِنْسِیَت کِنار کَرنا

بغل گیر کرنا ، ہم آغوش کرنا ؛ قریب کرنا ، ملانا نیز رتبے میں برابر کرنا ۔

کانوْرا کَرنا

گھبرانا ، بے اوسان کرنا ، حواس باختہ کرنا ، بدحواس کرنا ؛ جان کھپانا ؛ دق کرنا.

کَرْنائے

رک : کرنا ، قرنا .

کَوڑے کَھرے کَرْنا

رک: کوڑے سیدھے کرنا ، پیسے بنانا، رقم وصول کرنا.

کَھرے کَرنا

روپے بنانا ، حاصل کرنا ، دھوکا دے کر مال و دولت این٘ٹھنا.

دام کَھرے کَر٘نا

کِسی چیز کو فروخت کرکے قیمت وصول کرلینا، جنس کو بیچ کر نقدی کرلینا

کِنایَہ کَرنا

اشارے یا رمز میں بات کرنا ، صاف اور صریح الفاظ میں نہ کہنا ، مرادی یا مجازی معنی لینا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِنارے کَرْنا کے معانیدیکھیے

کِنارے کَرْنا

kinaare karnaa•किनारे करना

محاورہ

مادہ: کِنارے

  • Roman
  • Urdu

کِنارے کَرْنا کے اردو معانی

  • (کسی کو) علیحدہ کرنا، جُدا یا الگ کرنا، دُور کرنا

Urdu meaning of kinaare karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ko) alaihdaa karnaa, judaa ya alag karnaa, duur karnaa

English meaning of kinaare karnaa

  • do away with, put aside, shove or push aside

किनारे करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी को) अलैहदा करना, जुदा या अलग करना, दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِنارے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِنارے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone