تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِنارے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِنارے کے معانیدیکھیے
کِنارے کے اردو معانی
فعل متعلق
- کنارہ کی جمع یا مغیرہ حالات، تراکیب میں مستعمل، سِرے پر، ایک طرف کو، پرے ہٹ کر، علیحدہ
شعر
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو
دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں
ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے
بھنور سے لڑو تند لہروں سے الجھو
کہاں تک چلو گے کنارے کنارے
English meaning of kinaare
Adverb
- side, end
किनारे के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- किनारे पर, तट पर
- अलग, दूर
کِنارے سے متعلق محاورے
کِنارے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِنارے)
کِنارے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔