تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِنِھیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِنِھیں کے معانیدیکھیے
کِنِھیں کے اردو معانی
- ۔کِن کو۔ ؎
کِنِھیں سے متعلق دلچسپ معلومات
کنھیں بعض لوگ یوں لکھتے ہیں: (۱)مندرجۂ ذیل میں کسی پانچ سوالوں کا جواب لکھئے۔ (۲)مندرجۂ ذیل میں کنھیں پانچ سوالوں کا جواب لکھئے۔ یہ دونوں ہی غلط ہیں۔ ’’کسی‘‘ واحد ہے، لہٰذا اسے جمع کے لئے نہیں استعمال کرسکتے۔اور’’کن ہی /کنھی/کنھیں/کنہی/کنہیں‘‘ آج کی اردو میں نہیں ہیں۔ جملہ یوں صحیح ہو گا: (۳) مندرجۂ ذیل [سوالات ] میں سے پانچ سوالوں کے/کا جواب لکھئے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِنِھیں)
کِنِھیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔